لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ سے اختلاف این آراو ایشواور فیض حمید کو ہٹانے پر ہوا،جنرل باجوہ توسیع کے بعد احتساب سے پیچھے ہٹ گئے تھے،مجھے کہا نیب تبدیل کریں اور این آراو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے 17 سے 22 گریڈ کے افسران کو 150 فیصد ایگزیکٹو الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سیکرٹریٹ کے افسران کی تنخواہوں میں موجود غیر منصفانہ فرق ختم کرنے […]
لاہور (پی این آئی) 4 دنوں میں ملکی قرضہ 5 ہزار ارب روپے بڑھ گیا، کاروباری ایام کے دوران انٹربینک میں ڈالر تقریباً 40 روپے مہنگا ہو چکا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے معروف ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کامران خان میں گفتگو کرتے […]
لاہور (پی این آئی) مہنگائی کی شرح 47 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، جنوری 2023 میں مہنگائی کی ماہانہ شرح 27.55 فیصد تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں مہنگائی میں اضافے کے 47 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ ادارہ شماریات نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق 11جنوری کو محفوظ ہونے والا فیصلہ کل سنائے گی ۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر تحریک انصاف کی درخواست پر […]
اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن کودھمکیاں دینے کے کیس میں گرفتار فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہے جو فواد چوہدری کےحق میں نعرے بازی بھی کر رہی ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہےکہ میں آصف زرداری سے متعلق دیےگئے اپنے بیان پر قائم ہوں، آصف زرداری شوق سے ہتک عزت کا دعویٰ کریں۔لاہور میں سینیئر صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عمران […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی ہماری پارٹی کا اثاثہ ہیں۔ پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس کی صدارت چیف آرگنائزر مریم نواز نے کی۔اجلاس میں مریم نواز […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں پھر ہوشربا اضافہ ہوگیا۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔آج ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں ساڑھے 3 ہزارروپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی […]
لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان اور (ن) لیگ کے سینئر رہنما محمد زبیر نے شاہد خاقان عباسی کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ میری پوزیشن […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ فیملی کافیصلہ ہے کہ چوہدری شجاعت نے سیاست کرنی ہے تو کریں لیکن ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں،چوہدری شجاعت کی مدت ختم ہوگئی اس لیے ان کے چھوٹے بھائی […]