شاہین شاہ کی دلہن انشا ء آفریدی کے جوڑے کی قیمت کتنی تھی؟

اسلام آباد (پی این آئی )قومی کرکٹر شاہین آفریدی سے حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کے عروسی لباس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔روزنامہ جنگ نیوز کے مطابق انشا آفریدی نے اپنے نکاح کے موقع پر ’ریبلک ویمنز […]

عملے کی جانب سے ٹکٹ خریدنے کا کہنے پر والدین نومولود کو ائیر پورٹ پر چھوڑ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) اسرائیلی ائیرپورٹ پر والدین نے کنجوسی کی حد کردی اور اپنے شیر خوار کا ٹکٹ خریدنے کے بجائے اسے ائیرپورٹ کے چیک ان کاؤنٹر پر چھوڑ دیا اور اگلے سفر پر روانہ ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے […]

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی مچاد دی، ہلاکتیں 650 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد(پی این آئی)ترکیہ اور شام شدید  زلزلے سے لرز اٹھے، 7.9 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کے باعث مجموعی طور پر  ہلاکتیں 650 سے تجاوز کرگئی ہیں۔ ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ علاقوں میں زلزلے کے بعد۔ آفٹر شاکس […]

پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں اسلام آباد میں قتل اسامہ ستی کے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان اسامہ ستی کے قتل کیس میں نامزد 2 ملزمان کو سزائے موت اور 3 کو عمر قید کی سزا سنا دی۔پیر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن […]

اور تو کوئی غم نہیں بس میں اپنی ماں کا بہت لاڈلا ہوں، اگر مجھے کچھ ہوگیا تو پتا نہیں میری ماں کا کیا ہوگا، پشاور دھماکے میں شہید کانسٹیبل کا دم توڑنے سے قبل سوال

اسلام آباد (پی این آئی )’’میں اپنی ماں کا بہت لاڈلا ہوں اگر مجھے کچھ ہوگیا تو میری ماں کا کیا ہو گا؟‘‘ پشاور پولیس لائنز مسجد میں دہشت گردی کا شکار بننے والے ایک شہید کانسٹیبل کا دم توڑنے سے قبل سوال۔ اس دہشت […]

پی ٹی آئی میں اختلافات کس اہم ترین رہنما کیخلاف بغاوت پھوٹ پڑی

پشاور (پی این آئی)تحریک انصاف ضلع صوابی میں شدید اختلافات سامنے آگئے۔پارٹی کے متعدد رہنماؤں اور کارکنوں نے اسد قیصر کیخلاف بغاوت کردی اور واضح طور پر کہا ہے کہ چند رہنماؤں کے مسلط کردہ فیصلے اور ڈکٹیشن کی پالیسیاں انہیں قبول نہیں۔سابق اسپیکر اور […]

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

لاہور(پی این آئی)پیر کے روز کاروبار کے آغازپر پہلے انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور ڈالر 92 پیسے مہنگا ہوکر 277.50 روپے کا ہوگیا۔پھرکاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اچانک کمی ہوگئی اور ڈالر 2.58 روپے سستا […]

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، متعدد عمارتیں زمین بوس، ہلاکتیں 300 سے تجاوز

اسلام آباد (پی این آئی)ترکیہ اور شام شدید زلزلے سے لرز اٹھے، 7.9 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کے باعث مجموعی طور پر 300 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.9 ریکارڈ کی […]

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک، 4لاکھ کارکنان کی گرفتاریوں کی تیاریاں

اسلام آباد(پی این آئی)جیل بھرو تحریک کے تحت عمران خان نے ملک بھر میں 4 لاکھ کارکنان کی گرفتاریاں کروانے کا ٹاسک دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ذرائع کے حوالے سے خبر سامنے آئی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھرمیں […]

سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی میت پاکستان بھیجنے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(پی این آئی)سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی میت پاکستان بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ سفارتی حکام کے مطابق دبئی قونصل خانے نے میت منتقل کرنے کیلئے این او سی جاری کردیا اور ان کا پاسپورٹ کینسل کردیا گیا ہے۔سفارتی حکام نے […]

close