دو روزہ عام تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

کراچی (پی این آئی)سندھ کی صوبائی حکومت کی جانب سے ہندو ملازمین کے لیے 2 روز کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہندوؤں کے مذہبی تہوار ہولی کے موقع پر جمعرات اور جمعہ کو سندھ میں ہندو ملازمین کی چھٹی ہوگی۔دریں […]

پاکستان نے افغان مہاجرین کی ملک بدری مؤخر کرنے کی افغانستان کی درخواست پر ردعمل دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے افغان مہاجرین کے پاکستان میں قیام میں توسیع کے لیے افغان طالبان کی درخواست کو مسترد کر دیا اور کابل کو واضح الفاظ میں بتا دیا گیا ہے کہ اسلام آباد یکم اپریل سے تمام غیر قانونی اور افغان سٹیزن […]

کن سولر صارفین سے بجلی 10 روپے یونٹ خریدی جائے گی ؟ حکومت نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے دعویٰ کیا ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ کی نئی پالیسی کے باوجود سولر لگانے والے ساڑھے تین سے چار سال میں اپنا پیسہ وصول کرلیں گے۔ نئے سولر صارفین سے بجلی 27 روپے کے بجائے […]

عیدالفطر کس دن ہو گی؟ ماہرین نے بڑی پیشگوئی کر دی

قاہرہ (پی این آئی) مصر کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار آسٹرونومیکل اینڈ جیو فزیکل ریسرچ نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک 29 دن کا ہوگا اور آخری روزہ 29 مارچ (ہفتہ ) کو ہوگا، جبکہ عیدالفطر 30 مارچ (اتوار) کو ہونے کا امکان ہے۔ […]

امریکی صحافی نے بھارتی حکومت کیخلاف مقدمہ دائر کردیا

نیویارک (پی این آئی) امریکی صحافی رافیل سیٹر نے اپنا اوور سیز سٹیزن آف انڈیا (او سی آئی) کارڈ منسوخی کیے جانے پر بھارتی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے، صحافی کا کارڈ ایک معروف بھارتی تاجر کے بارے میں تنقیدی رپورٹ کی […]

پی ٹی آئی قومی سلامتی سے متعلق میٹنگ میں شریک ہوگی یا نہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی)شیخ وقاص کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قومی سلامتی اجلاس میں شرکت کریگی جبکہ جنید اکبر کا کہنا ہے کہ ہمیں مطلع نہیں کیا گیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ملکی سلامتی سے متعلق میٹنگ میں شریک کے […]

دہشتگرد حملوں میں بزدلی دکھانے والے اہلکاروں کیخلاف بڑا اعلان

کوٖئٹہ (پی این آئی)ڈائریکٹر جنرل لیویز فورس بلوچستان عبدالغفار مگسی نے صوبے میں دہشت گرد حملوں کے دوران غفلت یا بزدلی کا مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق ڈی جی لیویز فورس نےکہا ہےکہ یہ اعلان […]

پنجاب کےکالجز میں بڑی پابندی عائد

لاہور (پی این آئی) پنجاب بھر کےکالجز کےکلاس رومز میں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگادی گئی۔ ڈائریکٹرکالجز پنجاب نے صوبےکے تمام کالجز کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہےکہ موبائل فون کے استعمال سے ڈسپلن کی خلاف ورزی اور تعلیم پر […]

آئی سی سی نے خوشدل شاہ پر جرمانہ عائد کردیا‎

اسلام آباد (پی این آئی)نیوزی لینڈکے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر خوشدل شاہ پر جرمانہ عائدکردیا گیا۔ آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائدکیا گیا […]

عیدالفطرپر اضافی کرایہ لینے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی(پی این آئی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے عیدالفطرپر اضافی کرایہ لینے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ عید پر عوام کو اضافی مالی بوجھ سے بچانے کیلئے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں،کسی کو […]

ججز تبادلے کیخلاف ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد (پی این آئی)کراچی بار ایسوسی ایشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تبادلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ کراچی بار کی جانب سے ججز تبادلے کے خلاف آئین کے آرٹیکل 184(3) کے تحت درخواست دائر کی گئی ہے جس […]

close