بنوں کینٹ حملے میں ہلاک مزید 3 افغان دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)بنوں کینٹ حملے میں ہلاک مزید 3 افغان دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق پہلے ہی 2 افغان دہشت گردوں کی شناخت ہو چکی تھی۔ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق افغانستان کے مختلف […]

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) لاہورہائیکورٹ نے ریپ یا شادی کے بغیرپیدا بچوں کی کفالت بائیولوجیکل والد کی ذمہ داری قرار دے دی۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے ٹرائل کورٹ کےفیصلے کے خلاف شہری محمد افضل کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا ۔عدالت […]

پاکستان کیخلاف ڈیبیو کرنیوالے بھارتی کرکٹر کو قتل کی دھمکیاں

ویب ڈیسک(پی این آئی) بھارتی ٹیم کے اسپنر ورون چکرورتی نے انکشاف کیا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں جب پاکستان سے 10 وکٹوں سے ہارے تو قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔ بھارتی اسپنر ورون چکرورتی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان […]

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے صحافی حامد میر نے بڑی خبر دیدی

ویب ڈیسک(پی این آئی) نامور صحافی، تجزیہ کار اور اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جے یو آئی کو بلینک چیک دے دیا ہے، پاکستان تحریک انصاف اور جمیعت علما اسلام (ف) الیکشن 2024 کے حوالے سے شدید تحفظات […]

سولرپینلزکی قیمتیں کم ہوگئیں، خریداروں کیلئے اچھی خبر‎

اسلام آباد(پی این آئی) وفاق کی جانب سے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترمیم سےسولرپینلز کی قیمتیں گرنےلگیں، سولر پینلز کی قیمت میں دو روپے فی واٹ کے حساب سے کمی ہو گئی۔ تفصیلات کےمطابق سولر سسٹم کی تنصیب میں 35 ہزار سے 1لاکھ 75 ہزار […]

تحریک انصاف کا پاک فوج اور شہدائے جعفر ایکسپریس سے یکجہتی کیلئے ریلی نکالنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف نے پاک فوج کے جوانوں اور شہدائے جعفر ایکسپریس سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نائب صدر پی ٹی آئی پنجاب اکمل خان باری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ […]

عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)سٹیٹ بینک کی جانب سے اس عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اس حوالے سے اہم خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان کا مقدس مہینہ بڑھنے کے ساتھ ہی عید الفطر کی امیدیں بڑھ رہی ہیں، عید […]

ایپل نے صارفین کو خبردار کر دیا

کیلیفورنیا(پی این آئی) ایپل نے آئی فون اور آئی پیڈ میں سیکیورٹی کے سنگین خطرات کی اطلاع سامنے آنے کے بعد صارفین کو خبردار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کمپنی نے اپنے صارفین سے سیکیورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے نیا […]

close