ڈیجیٹل پرائز بانڈز سے متعلق اہم پیشرفت

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت خزانہ نے ڈیجٹیل پرائز بانڈز رجسٹرڈ ڈرافٹ رولز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیجٹل پرائز بانڈز کی لین دین موبائل ایپ کے ذریعے کی جائے گی، انعامی رقم پر ٹیکس لگےگا، زکوٰۃ لاگو نہیں ہوگی، ڈیجٹیل […]

اہم حکومتی شخصیت کا قومی سلامتی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ کا قومی سلامتی کے پارلیمانی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز پارلیمنٹ میں ہونے والے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں کئی اہم رہنماوں کی جانب سے شرکت نہ کیے جانے […]

چیمپئنز ٹرافی سے پاکستان کو نقصان کے بھارتی دعوے پر پی سی بی کا ردعمل سامنے آگیا‎

ویب ڈیسک (پی این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بعد بھارتی میڈیا نے پاکستان کرکٹ کو بدنام کرنے کی مہم شروع کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی میڈیا میں شائع ہونے والی خبر کو من گھڑت ، بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار […]

عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل (FAHR) نے سرکلر جاری کردیا جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت […]

نومولود بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کیلئے بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی) حکومت پنجاب نے نومولود بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو23 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب آغوش پروگرام کے تحت نومولود بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو23 ہزار روپے دے گی۔ حکومت کی جانب […]

ڈالر ایک بار پھر مہنگا، روپے کی قدر میں بتدریج کمی‎

کراچی(پی این آئی)انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 27 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 280 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا، آج انٹربینک میں ڈالر […]

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں پارٹی کے نہ جانے کا فیصلہ، بانی پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

راولپنڈی(پی این آئی) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بہنوں اور وکلا کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کے اے پی سی یا کمیٹی میں جانےکے فیصلے پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا، بانی […]

کرفیو نافذ

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے اضلاع اپر جنوبی وزیرستان، شمالی وزیرستان اور ٹانک میں کل کرفیو نافذ کرنےکا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں نواز کوٹ پل سے ڈنگن تک کل کرفیو ہوگا۔ ڈنکن سے […]

خیبرپختونخوا میں گورنر راج؟ فیصل کریم کنڈی کا اہم بیان آگیا

پشاور(پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان ٹو کی کوئی ضرورت نہیں، نیشنل ایکشن پلان 2 چھوڑیں پہلے والے پر مکمل عملدرآمد کرلیں، میرا نہیں خیال کہ کوئی بڑا فوجی […]

عیدالفطر پر پورے ایک ہفتے کی چھٹی کا اعلان

ویب ڈیسک(پی این آئی) مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیظو کی ہدایت پر عید الفطر کی تعطیلات میں غیرمعمولی توسیع کا اعلان کر دیا گیا، جس کے تحت عوام کو پورا ہفتہ عید کی خوشیاں منانے کا موقع ملے گا۔ صدر کے دفتر سے جاری […]

کرکٹ کی دنیا میں نئی تاریخ رقم

ویب ڈیسک (پی این آئی) کرکٹر میتھیو براؤنلی نے کوسٹاریکا کیخلاف فاک لینڈ جزائر کیلئے ٹی 20 میچ میں ڈیبیو کر کے کرکٹ کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔ میتھیو براؤنلی نے گواسیما میں کوسٹاریکا اور فاک لینڈ جزائر کے درمیان ہونے […]

close