اسلام آباد(پی این آئی) گاڑیاں سستی ہونے کا امکان، آئی ایم ایف کے مطالبے پر حکومت کی جانب سے درآمدی ڈیوٹیز کم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بیرونی مسابقت کیلیے معیشت کو مکمل طور پر کھولنے کا آئی ایم […]
اسلام آباد(پی این آئی) 23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یوم پاکستان پریڈ کو محدود پیمانے پر کرنے کا فیصلہ رمضان المبارک کے باعث کیا گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی) میٹا کے زیر ملکیت میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے اسپام میسجز کو روکنے کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔ واٹس ایپ کے مطابق انفرادی صارفین اور کاروباری اداروں کی جانب سے کیے جانے والے براڈ کاسٹ میسجز کی تعداد کو […]
لاہور(پی این آئی)جعفر ایکسپریس آپریشن میں جہنم واصل کیے جانے والے دہشتگردوں کی تصاویر منظر عام پر آ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ یہ تمام دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن کے دوران جہنم واصل کیے گئے، جعفر ایکسپریس آپریشن میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلیے حکومت آپریشن کا فیصلہ کرچکی ہے۔ “جیو نیو ز” کے پروگرام “کیپٹل ٹاک” میں مصدق ملک اور پی ٹی آئی کے سینیٹر بیرسٹر علی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)اسرائیلی پائلٹ نے غزہ میں دہشتگردی کرنے اور فلسطینوں پر بم برسانے سے انکار کردیا۔ ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے ایک ریزرو نیویگیٹر نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ وہ غزہ کی پٹی میں نئی […]
کوئٹہ (پی این آئی)بولان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کے بعد بلوچستان حکومت نے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے لیویز فورس کو صوبائی پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یمنی حوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے، ٹرمپ نے کہا کہ حوثیوں کے آئندہ کسی بھی حملے کا ذمہ دار ایران ہوگا۔ نجی ٹی وی جیو […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پرائیویٹ عازمین کا حج خطرے میں پڑگیا ، منیٰ اور عرفات میں ابھی تک جگہ الاٹ نہیں ہوسکی ، جس کے باعث 70 سے 75 ہزار پرائیویٹ عازمین کا […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پولیس سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف […]
کراچی(پی این آئی) عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیان جاری کردیا۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کمرشل بینکوں کی شاخیں عوام کو عید کے کے لیے نئے کرنسی نوٹ […]