بارشیں اور برفباری؟ آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم کشمیر، بالائی خیبر پختو نخوا، پنجاب اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پربارش اوربرفباری ہوئی۔ ملک کے دیگر […]

آئی ایم ایف نے تمام اشیا پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے تمام اشیاء پر 17سے 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کردیا، جی ایس ٹی کا نفاذ اور انکم ٹیکس چھوٹ رواں سال ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ کسان پیکج اور بلوچستان ٹیوب ویل […]

چوہدر ی پرویز الٰہی کی رہائشگاہ پر ایک بار پھر چھاپہ

گجرات(پی این آئی)پولیس نے گجرات میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کی رہا ئش گاہ پر ایک مرتبہ پھر چھاپہ مارا ہے۔پیر کو سابق وفاقی وزیر اور چوہدر پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الہی نے چھاپے کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی۔ انہوں […]

سیکرٹری پنجاب اسمبلی کو سندھ سے گرفتار کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے سیکریٹری محمد خان بھٹی کو سندھ کے علاقے مٹیاری سے گرفتار کرلیا گیا ہے اپنے بیان میں پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ محمد خان بھٹی حفاظتی ضمانت کے لیے […]

سابق صدر جنرل پرویز مشرف کا جسد خاکی کراچی پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا جسد خاکی لانے والا خصوصی طیارہ کراچی ائیر پورٹ پر لینڈ کر گیا۔پرویز مشرف کی میت کو لانے والے طیارے نے کراچی ائیرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر لینڈ کیا، دبئی سے آنے والے طیارے کا […]

دوا سازکمپنیوں کا ادویات کی پیداوار بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)دوا ساز کمپنیوں نے ایک ہفتے بعد دواؤں کی پیداوار بند کرنے کا اعلان کردیا۔فارما سوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے رہنما قاضی منصور دلاور کے مطابق ڈالر مہنگا ہونے سے خام مال مہنگا ہوگیا ہے جبکہ بجلی اور گیس بھی مہنگی ہوچکی […]

ایف بی آر کا زائد آمدن والی کمپنیوں پر سپر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( پی این آئی) ایف بی آر نے زائد آمدن والی کمپنیوں پر سپر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ نے امیر کارپوریشنز کو 50 فیصد واجبات 7 روز کے اندر ادا کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ سپریم کورٹ […]

پنجاب میں قومی اسمبلی کےساتھ ہی الیکشن ہونے کا امکان، گورنر پنجا ب کا عندیہ

لاہور ( پی این آئی) گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا کہ 6 ماہ بعد عام انتخابات آرہے رہے ہیں، جلد الیکشن کی ضد نہ کی جائے۔ انہوں نے لاہور […]

پیٹرول کی قیمتوں میں پھر 50روپے کا ہوشربا اضافہ ہونے کا امکان

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 روپے مزید اضافہ کیا جارہا ہے،پی ڈی ایم حکومت نے عوام کو مہنگائی کا تحفہ دیا، عوام آئندہ الیکشن میں پی ڈی […]

کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہو گیا

لاہور (پی این آئی) کوکنگ آئل کی قیمت 600 روپے سے اوپر چلی گئی، درجہ اول اور دوم آئل کی قیمت میں بالترتیب71 سے 102روپے تک اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کی بدترین تنزلی کی وجہ سے مارکیٹ میں اشیائے خورد و […]

ترکیہ اور شام کے بعد ایک اور ملک میں بھی زلزلے کے جھٹکے

نیو یارک (پی این آئی)ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد امریکی ریاست نیو یارک میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکن جیولوجیکل سروس کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔ نیو یارک […]

close