موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی) موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی پاکستان نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 41 ہزار روپے تک اضافہ کردیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 10 فروری سے ہوگا۔ قیمتوں میں اضافے کے […]

1بٹ کوائن کی قیمت 15لاکھ روپے تک پہنچ جانے کی پیشنگوئی

نیویارک(پی این آئی) ڈیجیٹل کرنسی ’بٹ کوائن‘ کی قیمت ریکارڈ بلندی کو چھونے کے بعد حالیہ عرصے میں زبوں حالی کا شکار ہے تاہم ایک امریکی ماہر کا دعویٰ ہے کہ 2030ءتک بٹ کوائن کی قیمت 15لاکھ ڈالرز تک پہنچ جائے گی۔ یہ ماہر کیتھی […]

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد مہنگائی کا طوفان آنے کی پیشنگوئی

لاہور( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد مہنگائی کا طوفان آئے گا، معیشت کو صرف سمندرپار پاکستانیوں کی سرمایہ کاری بچاسکتی ہے، حکمران اپنے ڈالر باہر منتقل کررہے ہیں۔ پاکستان […]

67سالہ بل گیٹس کو نئی محبت مل گئی، خاتون کون ہیں؟ تفصیلات آگئیں

نیویارک(پی این آئی) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کو طلاق کے دو سال بعد نئی محبت مل گئی۔ 67سالہ بل گیٹس کی نئی محبت اوریکل کمپنی کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک ہرڈ کی 60سالہ بیوہ پاؤلا ہرڈ ہیں۔2019ءمیں مارک ہرڈ کی کینسر کے مرض […]

مریم نواز کی مسز منڈیلا بننے کی کوشش ناکام ہوگئی، عمران خان کا ردِعمل

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسزمنڈیلا بنا کر لانچ کرنے کی کوشش بری طرح ناکام ہوگئی، نوازشریف واپس آئیں انہیں اپنی مقبولیت کا اندازہ ہوجائے گا، بروقت انتخابات کے انعقاد کیلئے صرف عدلیہ سے امید […]

کس نام سے نئی سیاسی جماعت بنائی جارہی ہے ؟ شیخ رشید کو نئی سیاسی جماعت کی سربراہی کی پیشکش کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت سے ایک پیغام بھیجا جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ پیٹریاٹ کے نام سے نئی پارٹی بنانے جا رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں […]

گرفتار پی ٹی آئی رہنما کو عدالت نے رہا کر دیا

ملتان(پی این آئی) ملتان الیکشن کمیشن کے دفتر میں جھگڑے کا معاملہ، ملتان کی مقامی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ مقامی عدالت نے عامر ڈوگر کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں رہا کردیا ہے، ملتان کی مقامی عدالت نے […]

پی ٹی آئی میں ورکرو ںکو عزت اور ن لیگ میں دھکے دیے جاتے ہیں، مریم نواز کے سامنے احتجاج کرنیوالی خاتون کارکن نے ن لیگ چھوڑنے کی وجہ بتا دی

لاہور( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی تقریر کے دوران احتجاج کرنے والی لیگی خاتون کارکن زمان پارک پہنچ گئی۔خاتون نے پاکستان تحریک انصاف جوائن کر لی۔ بقول خاتون کے پی ٹی آئی میں ورکرز کی […]

راجہ ریاض کی چھٹی، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون ہوگا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی کے 43 ارکان قومی اسمبلی کو ریلیف ملنے کے بعد اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی پر پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی پر غور شروع کر […]

سونے کی قیمتیں دھڑام سے نیچے آگریں، فی تولہ کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری، قیمت 3300 روپے مزید کمی ہوگئی، 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم […]

آرمی چیف کے دورہ امریکا کی افواہیں، آئی ایس پی آر نے وضاحت کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے دورہ امریکا کی باتیں افواہیں ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر 5 فروری سے 10 فروری تک سرکاری دورے پر برطانیہ میں ہیں۔ There have been baseless speculations […]

close