محمد عامر نے شاہد آفریدی کا مشورہ نظر انداز کر دیا ،ایک بار پھر نامناسب اشارہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)فاسٹ بولر محمد عامر کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل رائونڈر لالا کا دیا گیا مشور نظر انداز ، پھر نامناسب اشارے کر دیے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کےمابین ہونیوالے میچ […]

ایک سال میں 37 لاکھ پاکستانیوں کا دبئی کا سفر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دبئی ایئرپورٹس انتظامیہ کی جانب سے یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ سالانہ آمدورفت میں تقریباً 66 ملین مسافروں کا اضافہ سامنے آیا ہے، جو اس سال کے دوران مسافروں کی تعداد کی سالانہ توقعات سے زیادہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس […]

ایئرکنڈیشنر کی چھٹی، پاکستانیوں کیلئےبڑی خبر، گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا انتہائی سفید روغن تیار

مکوآنہ (پی این آئی )ایئرکنڈیشنر کی چھٹی، گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا انتہائی سفید روغن تیارتفصیلات کے مطابق انجینئرز نے گرمیوں میں گھروں کی تپش سے چھٹکارا پانے کا سستا طریقہ ڈھونڈ نکالا، دنیا کا انتہائی سفید روغن دریافت کر لیا گیا سفید ترین روغن […]

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک، ابتدا میں کون کونسے رہنما گرفتاری دیں گے؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک۔۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جیل بھرو تحریک کاآغاز 22جنوری کو 2بجے چیئرنگ کراس سے ہوگا ۔ جیل بھرو تحریک کے پہلے مرحلے میں سابق گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ ، سینیٹر ولید اقبال اورسابق صوبائی […]

صدر مملکت الیکشن کا اعلان کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور(پی این آئی)سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے بھی صدر عارف علوی کی جانب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کی مخالفت کردی ہے، اعتزاز احسن کاکہنا ہے کہ صدر نے جس انداز میں انتخابات کا اعلان کیا وہ غلط ہے۔ نجی نیوز چینل […]

رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ماہ مبارک کے استقبال کی تیاریاں شروع، پاکستان میں شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان المبارک کی آمد اب صرف چند دنوں […]

سیتا وائٹ کیس میں عمران خان کتنے سال کیلئے نا اہل ہوسکتے ہیں؟ برطانوی اخبار کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان سیتا وائٹ کیس میں 5 سال کے لیے نااہل ہو سکتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران […]

عمران خان کی گرفتاری کی خبروں پر ایف آئی اے کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق مختلف نیوز چینلز پر چلنے والی خبروں کی تردید کر دی۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کا کوئی فیصلہ […]

مسافر طیارہ گر کر تباہ، افسوسناک خبر آگئی

منیلا(پی این آئی)فلپائن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیاہے جس میں 4 لوگ سوار تھے ، ریسکیو ادارے بچ جانے والوں کی تلاش میں مصروف عمل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایاہے کہ سیسنا 340 […]

close