رمضان المبارک سے پہلے ہی مہنگائی کا طوفان آگیا

لاہور (پی این آئی ) رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کا خوفناک طوفان، دالوں، چینی، گھی، کھجوروں سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 25 سے 450 روپے تک اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ماہ مبارک کی آمد میں ایک ماہ باقی رہ جانے پر […]

عمران خان کی گرفتاری سے متعلق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے حکمت عملی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ کا عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا اعلان کردیا، رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کہ عمران خان کی گرفتاری مقصود نہیں ہے، انہیں مصروف رکھنا ہے اور بھگا بھگا کر تھکا دیں گے۔ تفصیلات کے […]

لگژری گاڑیاں رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے نگران وزیر محنت، ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول حاجی منظور خان آفریدی نے لگژری گاڑیوں کی رجسٹریشن مفت کرنے کا عندیہ دے دیا۔ حاجی منظور آفریدی نے کہا ہے کہ جلد ایک ادارہ جاتی اجلاس بلایا جائے گا جس میں […]

ضمنی الیکشن کے حوالے سے حکمران اتحاد کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت میں شامل تمام جماعتوں نے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اگر تحریک انصاف کو الیکشن لڑنا اور […]

عمران خان کا پرانا ساتھی جو ق لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہے، تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)سینئر صحافی اورتجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی گروپ کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کے بعد ق لیگ مکمل طور پر چوہدری شجاعت فیملی پر انحصار کررہی ہے تاہم اب ق لیگ میں شمولیت کے حوالے سے چوہدری […]

چوہدری پرویز الٰہی کو پی ٹی آئی میں بڑا عہدہ دینے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پرویزالٰہی کو پی ٹی آئی کا مرکزی صدر بنانے کا فیصلہ کیا ہے،سینئر لیڈرشپ آئین کے مطابق اس پر عملدرآمد کرے گی، عمران خان نے پارٹی کا صدر بنانے کی ہدایت […]

وزیر دفاع خواجہ آصف نے جنرل باجوہ پر الیکشن 2018مینیج کرنے کا الزام عائد کر دیا، تہلکہ خیز انکشافات 

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ 2018 کے الیکشن مینیج کر رہے تھے، انہوں نے الیکشن سے پہلے ہمارے ساتھ ڈیل کی بھی کوشش کی لیکن کامیاب نہیں ہوسکی۔ الیکشن کی رات انہوں […]

چوہدری پرویزالٰہی 10سابق اراکین اسمبلی سمیت پی ٹی آئی میں باقاعدہ طور پر شامل ہوگئے

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے پرویز الٰہی نے لاہور کے زمان پارک میں ملاقات کی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پارٹی […]

جیل بھرو تحریک، پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کب گرفتاری دیں گے؟ فیصلہ ہوگیا

لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کل ہی گرفتاری دینا چاہتے ہیں لیکن پارٹی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم ایک پلان کے تحت تحریک کو آگے بڑھائیں گے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس […]

چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الٰہی کو پھر بڑا جھٹکا دیدیا، ق لیگ کا نام استعمال کرنے پر پابندی لگا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الٰہی کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویزالٰہی کو پاکستان مسلم لیگ کے پارٹی آئین 2006ء کے تحت جماعت کی بنیادی رکنیت سے برخاست کردیا گیا […]

close