پی ایس ایل 8، بابر اعظم نے اپنی شادی سے متعلق صحافیوں کو جواب دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے اپنی شادی سے متعلق صحافیوں کو جواب دے دیا، پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ جب وقت آئے گا تب شادی ہو جائے گی، وقت کا تو میں بھی انتظار کر رہا […]

عالیہ حمزہ نے مریم نواز کو ’بی اے فیل‘ کہہ دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کو بی اے فیل کہہ دیا،پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ نے مریم نواز کے حالیہ ٹوئٹس پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان […]

ٹاس کے موقع پر شاداب کا تعارف شادی شدہ کے طور پر کروایا گیا، لیکن جب بابراعظم کی باری آئی تو کیا ہوا؟ جانئے

کراچی (پی این آئی )ہر مرتبہ کی طرح اس بار بھی پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ اور خوشگوار چیزیں دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ کراچی میں ہونے والے گزشتہ ایک میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے میچ کے ٹاس […]

بارکھان، رکھنی بازار میں دھماکہ، شہادتیں، درجنوں افراد زخمی

اسلام آباد (پی این آئی )بلوچستان کے علاقے بارکھان میں ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دھماکہ بارکھان کے علاقے رکھنی بازار میں ہوا جہاں لوگوں کی کافی تعداد موجود تھی، دھماکے […]

زوردار دھماکہ، شہادتیں ہوگئیں، افسوسناک خبر

خضدار (پی این آئی) خضدار میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید، متعدد تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب پولیس کی گاڑی گشت پر مامور تھی، دھماکے کے فوری بعد سیکیورٹی اداروں […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آخرکار اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کے ڈیفالٹ کرنے کا کوئی خطرہ نہیں ہے، معاشی مشکلات ضرور ہیں، جلد معاشی مشکل حالات سے نکل آئیں گے، مشکل سے نکلنے کیلئے دن رات محنت کرنا ہوگی۔ انہوں […]

بارکھان واقعہ، گراں ناز کی بیٹی کیساتھ بھی زیادتی ہوتی رہی، افسوسناک انکشافات

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ کے سول اسپتال کی پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض نے کہا ہے کہ بارکھان سے بازیاب ہونے والے خان محمد مری کی اہلیہ گران ناز، بیٹی اور بیٹوں کا طبی معائنہ کیا گیا جبکہ طبی معائنہ میں گران ناز کی بیٹی […]

تیز ہوائیں اور بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)تیز ہوائیں اور بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔ اتوار کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخواہ ، خطہ پوٹھو ہار،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقا مات پر […]

بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گا۔ بالائی خیبرپختونخوا ، خطہ پوٹھو ہار،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور […]

بارکھان میں بازیاب ہونیوالے بچوں کیساتھ کافی عرصے تک زیادتی کا انکشاف جبکہ ماں گراں ناز کیساتھ کیا ہوتا رہا؟ لرزہ خیز میڈیکل رپورٹ آگئی

کوئٹہ (پی این آئی) سانحہ بارکھان کے متاثرہ شخص محمد خان مری کے بازیاب ہونیوالے بچوں کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ بچوں سے جنسی زیادتی کی گئی ہے۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچوں کوکافی عرصہ تک جنسی زیادتی […]

سونا مزید کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی)عالمی منڈی میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگئی ہے ۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 8ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1810 ڈالرہوگئی ہے۔ مقامی مارکیٹ […]

close