لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سینئر نائب صدر تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کردی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے اعلی عدلیہ کے ججز کے خلاف پریس […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل پیپلز کانگریس (چینی پارلیمنٹ) نے متفقہ طور پر شی جن پنگ کو مسلسل تیسری بار چین کے صدر منتخب کر لیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شی جن پنگ تیسری بار 5 سال کے لیے چین کے صدر منتخب […]
اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رمضان کی آمد سے دو ہفتے قبل ہی سپر مارکیٹس نے ضروری اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت دینےکا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں میں مختلف […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف سے ملاقات پر پی ٹی آئی کے اعتراض کے بعد جنرل عاصم منیر سے ملاقات کرنے والی کاروباری شخصیات کا مؤقف بھی سامنے آگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آرمی چیف سے ملاقات کرنے والی کاروباری شخصیات کا […]
اسلام آباد (پی این آئی )آخری کاروباری روز کے دوران انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق آج جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں2 روپے 80 پیسے کمی سامنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے کراچی کیلئے بجلی چار روپے 76 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، بجلی کی قیمت میں اضافہ ملک بھر میں بجلی کا یکساں ٹیرف برقرار رکھنے کیلئے کیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے کراچی کیلئے بجلی چار […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جنرل ر فیض حمید کا جواب دراصل اعتراف تھا کہ میں اکیلا نہیں تھا،امید ہے پاک فوج جنرل فیض حمید کا حتساب کرے گی۔ جنرل […]
سوات (پی این آئی) کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے، کلمہ طیبہ کی صدائیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات خیبرپختونخواہ کے کئی علاقے زلزلے سے لرز گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوات، مالاکنڈ، […]
جدہ(پی این آئی) سعودی عرب نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے تاریخ کا اعلان کردیا۔ سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 21 مارچ بروز منگل ملک بھر میں رمضان کا چاند دیکھیں۔سپریم کورٹ نے اپیل کی ہے کہ جو […]
کوئٹہ(پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے لیے بلوچستان پولیس کی ٹیم لاہور کے لیے روانہ ہو گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس ٹیم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری لےکر روانہ ہوئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران […]
لاہور(پی این آئی)لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کا نیا ریکارڈ بنادیا۔ لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دی۔ اس سے قبل رنز کی سب […]