پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پرن لیگ پر برہم؟ پی ٹی آئی سے منحرف ہونیوالے سلمان نعیم کا ردِعمل آگیا

ملتان(پی این آئی) پارٹی ٹکٹ کے معاملے پر سابق ایم پی اے سلمان نعیم کا موقف آ گیا۔سلمان نعیم کا کہنا ہے کہ میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا جارہا ہے۔پارٹی سے متعلق کوئی غلط بیان نہیں دیا،پوچھا گیا کہ پی ٹی آئی […]

اسحاق ڈار یا مفتاح اسماعیل، کونسا وزیر خزانہ بہتر ہے؟ شاہد خاقان عباسی نے سوال پر جواب دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما شاہد خاقان عباسی مفتاح اسماعیل کے دفاع میں پھر بول پڑے،انہوں نے کہا ہے کہ اگر وہ وزیراعظم ہوتے تو وزارت خزانہ کا قلمدان مفتاح اسماعیل کے پاس ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم […]

عمران خان کی حمایت کرنے پر اعتزاز احسن کی پارٹی رکنیت خطرے میں پڑ گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔پی پی سیکرٹری اطلاعات کے مطابق اعتزاز احسن کے حوالے سے ایک قرارداد پاس کی تھی۔قرارداد نیئر بخاری کے پاس موجود ہے۔فیصل میر کا کہنا ہے کہ اعتزاز […]

مفتاح اسماعیل بھی علی بلال کی موت پر برس پڑے

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مبینہ طور پر پولیس کے تشدد سے جاں بحق پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں وہ دن […]

سونا کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)سونا کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی۔۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی […]

گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، جی ایس ٹی ٹیکس بڑھادیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) حالیہ عرصے میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو چکا ہے اور اب ایک بار پھر نیا اضافہ متوقع ہے کیونکہ حکومت کی طرف سے کاروں پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) میں 7فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ حکومت […]

حج اخراجات میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پاکستان کی درخواست پر سعودی حکومت نے حج اخراجات میں کمی کردی ہے، وزیرمذہبی امورمفتی عبدالشکور نے کہا کہ سعودی عرب میں ٹیکس بڑھنے سے اخراجات میں اضافہ ہوا، 16 سے 31 مارچ تک حج درخواستوں کی وصولی جاری […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کیلئے بڑی پیشرفت ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں صدرمملکت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔ اےآروائی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت صدر کو نااہل کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی […]

پیپلزپارٹی جلد پنجاب میں کیا بڑا سرپرائز دینے والی ہے؟ اعلان کر دیا

ملتان (پی این آئی) وزیرمملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ الیکشن کیلئے تیار ہیں اورپیپلزپارٹی پنجاب میں جلد سرپرائز دے گی ۔الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم الیکشن سے بھاگتے ہیں، پیپلز پارٹی کےکارکنان ہمیشہ الیکشن کے لئے […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

واشنگٹن(پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔بین الاقومی میڈیاکےمطابق عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت1.07ڈالرکمی کے بعد 81.59 ڈالر فی بیرل پر آگئی، جو 22 فروری کے بعد کم ترین قیمت ہے۔ […]

ایک اور غیر ملکی ائیر لائن کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)ایتھوپین ائیرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا،ائیرلائن یکم مئی 2023 سے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن کا آغاز کر دے گی۔ہم نیوز کے مطابق ایتھوپین ائیرلائن نے پاکستان کا فضائی آپریشن شروع کرنے کو […]