انتظار کی طویل گھڑیاں ختم، نوازشریف نے پاکستان واپسی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ فتنے سے نجات دلاؤں گا،15 روز یا 2 ماہ میں واپس آسکتا ہوں۔پنجاب اسمبلی کے ٹکٹس پارٹی وفاداروں اور حلقوں میں مضبوط امیدواروں کو دیں گے،ویڈیو لنک کے ذریعے ن […]

بابر اعظم نے شین واٹسن کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد (پی این آئی )بابراعظم نے زیادہ ٹی 20 رنز میں آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر شین واٹسن کو پیچھے چھوڑ دیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ملتان سلطانز کے خلاف بابر اعظم نے جمعے کے روز 73 رنز کی اننگز کھیلی، اس سے […]

ظلِ شاہ کی موت کا معاملہ، نگران پنجاب حکومت نے عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب کی نگران حکومت نے عمران خان اور یاسمین راشدکے خلاف ثبوت چھپانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔نگران وزیر اطلاعات عامر میر کا کہنا تھا کہ ثابت ہوگیا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت نے ظل […]

پی ٹی آئی ریلی کو روکنے کیلئے دفعہ 144نافذ

لاہور(پی این آئی) پنجاب کی نگران حکومت نے لاہور میں دفعہ144نافذ کردی۔ نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے لاہور میں آج پی ایس ایل کا میچ ہونے جا رہا ہے۔ 40 کلو میٹر کی میراتھن ریس اور سائیکل ریس ہونے جا رہی […]

رمضان کی آمد سے قبل چینی انتہائی مہنگی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کی آمد سے قبل چینی کی قیمت کی سینچری مکمل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کی آمد قریب آتے ہی یوٹیلٹی اسٹورز سمیت ملک بھر میں چینی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس […]

ظل شاہ کی موت، ڈرائیور نے لکھا ہوا سکرپٹ پڑھا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی رانا عظیم نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ڈرائیور کو سکرپٹ لکھ کر دیا گیا کہ یہ پڑھنا ہے، غلطی ٹھیک کرنے کیلئے 7 مرتبہ بیان ریکارڈ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بالکل ویسا […]

حج اخراجات میں 200 فیصد اضافہ ہو گیا

لاہور (پی این آئی) حج اخراجات میں 200 فیصد اضافہ ہو گیا، تحریک انصاف کی آخری حج پالیسی میں حج اخراجات 4 لاکھ روپے سے زائد تھے، رواں سال حج اخراجات سوا 12 لاکھ روپے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق روزمرہ کی مہنگائی اور روپے […]

نواز شریف کی نااہلی ختم ہونے پر انتخابات نہیں ہوں گے، اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی کے خاتمے تک انتخابات نہیں ہوں گے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ جب تک نواز شریف کے خلاف […]

تیزبارشوں کا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)موسمیاتی ادارے کے مطابق مارچ کے آخر میںتیز بارش کے زیادہ امکانات ہیں ۔اس مہینے میں 5 سے 8 درمیانے سے مضبوط درجے کے مغربی سلسلے متوقع ہیں۔ جن میں سے 2 سے 3 سلسلے پنجاب، خیبر پختونخواہ ، جنوبی کشمیر، شمالی […]

سابق وزیر کے بیٹے کے قافلے پر بم حملہ، بڑا جانی نقصان ہوگیا

بولان (پی این آئی) بولان میں سابق وزیر سردار یار محمد رند کے بیٹے میر سردار رند کے قافلے پربم حملہ کردیا گیا۔ بولان میں سابق وزیر سردار یار محمد رند کے بیٹے میر سردار خان رند کے قافلے پربم حملہ ہوا ہے۔ اے سی […]

پی ٹی آئی کو پھر ریلی نکالنے سے روک دیا گیا

لاہور (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر لاہور نے تحریک انصاف کو ریلی کی اجازت دینے سے معذرت کر لی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنماوں اور ڈپٹی کمشنر لاہور کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماوں نے ڈپٹی کمشنر […]

close