لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنےکا فیصلہ کیا ہے۔شاہ محمودقریشی نے پی پی 217 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کے بیٹے کی جانب سے والد کے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے گئے […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے توشہ خانہ کا گزشتہ 21 سال کا ریکارڈ ویب سائٹ پر جاری کردیا گیا ہے، جس میں جنرل مشرف، نواز شریف ، آصف علی زرداری ، عمران خان، شاہد خاقان عباسی ، سمیت دیگروزرائے اعظم ،سربراہان مملکت […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری گرفتاری کی صورت میں پلان تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے نظر آرہا ہے کہ صرف عدلیہ ہی ملک کو تباہی سے بچا سکتی ہے۔ اگر […]
اسلام آباد (پی این آئی) دستاویز کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے 25 ہزار مالیت کا گھوڑے کا ماڈل رکھ لیا، 50 ہزار مالیت کا پستول توشہ خانہ سے حاصل کیا، انہوں نے دونوں اشیا 9 ہزار 750 روپے میں حاصل کیں۔ دستاویز میں […]
لاہور(پی این آئی)نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ لاہور میں قتل ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کے کیس میں عمران خان اور یاسمین راشد بھی گرفتار ہوں گے۔ عامر میر کا نجی ٹی وی […]
لاہور(پی این آئی)شہریوں کو گاڑیاں رجسٹرڈ کروانے کےلئے دفاتر کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔محکمہ ایکسائز نے گھرجاکرگاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن کیلئےموبائل سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسائز کے نمائندے خواہشمند شہریوں کی گاڑیاں انکے گھرجا کر رجسٹرڈ کریں گے۔ ڈی جی […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل (ر)فیض حمید کا نام اس وقت سیاسی حلقوں میں خوب گردش کر رہا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی جانب سے ان پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ […]
پیرس(پی این آئی)ریٹائرمنٹ کی حد عمر 2سال تک بڑھا دی گئی۔۔ فرانسیسی سینیٹ نے متنازع پنشن اصلاحات کے بل کی منظوری دے دی۔خبر ایجنسی کے مطابق پینشن اصلاحات بل کے مطابق ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں 2 سال کا اضافہ ہوگا۔ اب ملازمین 62 سال […]
دبئی (پی این آئی) عید الفطر کی تاریخ کا اعلان بھی کر دیا گیا۔۔ اماراتی فلکیات سوسائٹی نے متحدہ عرب امارات میں رمضان کے آغاز اور عید الفطر سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔اماراتی فلکیات سوسائٹی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں رمضان کا […]
لاہور(پی این آئی) چوہدری سرور کو ق لیگ میں اہم ترین عہدہ مل گیا ۔۔ سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کو پاکستان مسلم لیگ (ق) پنجاب کا صدر نامزد کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کا کل پھر لاہور میں ریلی کا اعلان، عمران خان قیادت کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل تحریک انصاف کی ریلی زمان پارک سے علامہ اقبال روڈ، ریلوے اسٹیشن سے داتا دربار پہنچے گی۔ پی ٹی آئی لاہور […]