سٹاک ہوم (پی این آئی) سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سپری) کے تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، قطر اور مصر گزشتہ پانچ سالوں سے دنیا میں ہتھیاروں کے سب سے بڑے 10 درآمد کنندگان میں شامل ہیں۔ اس فہرست میں […]
ابو ظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں سونے کے قیمتوں میں ریکارڈ کمی آئی ہےجبکہ آئندہ چند روز کے دوران مزید کمی کا امکان ہے۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رواں ہفتے کے آغاز پر ہی سونے کے نرخوں میں بڑی کمی دیکھی […]
لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں ریلی سے خطاب میں اتوارکو مینارپاکستان پر جلسے کا اعلان کردیا۔ عمران خان کی قیادت میں زمان سے پارک سے ریلی کا آغاز ہوا اور مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) کم بارشیں، محکمہ موسمیات نے رواں سال معمول سے زیادہ گرمی پڑنے کی پیش گوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کی طرف سے متنبہ کیا گیا ہے کہ رواں ماہ سے مئی تک درجہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کی خصوصی ہیلی کاپٹر آمد پر اسلام آباد پولیس کا موقف آ گیا۔ترجمان کے مطابق اسلام آباد پولیس کی کوئی ٹیم آج لاہور روانہ نہیں ہوئی۔ہیلی کاپٹر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے موٹرسائیکل اور رکشہ والوں کو سستے داموں پیٹرول کی فراہمی کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے، وزیراعظم نے پروگرام کے تحت موٹرسائیکل اور رکشہ والوں کو سستے پیٹرول کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت […]
لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ علی بلال عرف ظل شاہ کی والدہ کو پیغام دیا گیا اگر دوسرے بیٹے کی زندگی چاہیے تو منہ بند رکھنا ہو گا۔ فواد چوہدری نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا […]
لاہور(پی این آئی) علماء کرام نے توشہ خانہ کے مروجہ قانون کو غیر شرعی قرار دےدیا ہے۔ جامعہ نعمیہ کی جانب سے جاری ہونے والے فتوے میں کہا گیا ہے کہ توشہ خانہ سےکم قیمت پر اشیا خریدنا شرعی لحاظ سے جائز نہیں۔ حکومتی عہدے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ نوازشریف مفرور قیدی ہیں جب بھی واپس آئے سیدھا جیل جائیں گے، عمران خان کو مقدمات میں الجھا ناانتخابی مہم روکنے کی کوشش ہے۔ صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے رمضان پیکج کے تحت 60 ہزار سے کم آمدن والوں کو مفت آٹا دینے کا اعلان کردیا۔ ایک شناختی کارڈ پر 10کلو آٹے کے 3 تھیلے مفت دیئے جائیں گے، آٹے کی فراہمی 25 شعبان سے شروع ہوگی۔ […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں جسٹس چوہدری عبدالعزیز، جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس مرزا وقاص رؤف پرمشتمل 3 […]