حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر پی ٹی آئی کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور (پی این آئی) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپوزیشن کو بات چیت کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ آج تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر ایک روڈ میپ تیار کرنے کی ضرورت ہے، سیاسی جماعتوں کو معاشی استحکام کے لیے مل بیٹھنا ہوگا۔ […]

مسلم لیگ (ن)میں پھوٹ پڑ گئی، سینئر رہنما کیخلاف بغاوت کر دی

پشاور (پی این آئی) مسلم لیگ ن میں پھوٹ پڑ گئی،لیگی رہنماؤں نے صوبائی صدر امیر مقام کے خلاف بغاوت کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا میں تقسیم ہوگئے ،ن لیگ کے نظریاتی ارکان نے صوبائی صدر امیر مقام پرعدم […]

مریم نواز نے عمران خان کو گرفتاری سے بچنے کا راستہ بتا دیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان لکھ کر دیں ہر پیشی پر عدالت آئیں گے تو انہیں گرفتار نہ کیا جائے، مقدمات چلائے جائیں، بینچ فکسنگ بند ہونی چاہیے۔ لاہور میں […]

عمران خان کی 9مقدمات میں حفاظتی ضمانتوں کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی دہشت گردی کے مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل دو رکنی بینچ عمران خان کی جانب سے […]

6 ارب ڈالر کیلئے دوست ممالک گارنٹی نہیں دے رہے،یہ آپ کی ناکامی نہیں؟ وزیر خزانہ کا صحافی کو انوکھا جواب

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار صحافی کے سوال کا برا مان گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے صحافی نے سوال کیا کہ 6 ارب ڈالر کیلئے دوست ممالک گارنٹی نہیں دے رہے،یہ آپ کی ناکامی نہیں؟ اسحاق ڈار نے […]

بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے سردی کی لہر کی پیشنگوئی کر دی

شاسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جو 20 مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ بارشوں کے باعث گرمی میں کمی ہو گئی جب کہ کئی علاقوں میں موسم دوبارہ سرد ہو گیا۔صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے […]

عمران خان حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے ساڑھے 5 بجے پیش ہونے کے حکم پر تقریباً ایک گھنٹے کی تاخیر سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان عدالت میں پیش ہو گئے۔ عمران خان قافلے کی شکل میں پیشی کے لیے لاہور ہائی کورٹ […]

چین سے ڈالرز ملتے ہی پاکستان میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی (پی این آئی) چین سے ڈالرز ملتے ہی پاکستان میں ڈالر سستا ہوگیا ۔۔ انٹر بینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 71 پیسے کمی ہوئی جس […]

پروٹوکول میں پھرتے ارباب اختیار کیا جانیں مہنگائی کس بلا کا نام ہے، ماہ رمضان کی آمد ،اشیا خردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر نے لگیں

اسلام آباد (پی این آئی) ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ اشیا خردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر نے لگیں ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی آبپارہ مارکیٹ میں بڑے جانور کا گوشت 850 روپے اور چکن کی قیمت 650 تک جا پہنچی ۔تفصیلات […]

توشہ خانہ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونے […]

تحریک انصاف کا کشیدہ صورتحال میں ہجوم اکھٹا کرنے کا نیا پلان تیار

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے کشیدہ صورتحال میں ہجوم اکھٹا کرنے کا نیا پلان تیارکرلیا،زمان پارک کے باہرایک شفٹ میں پانچ سو افراد جمع رکھنے کے لئے جنرل الیکشن ٹکٹ ہولڈراورشارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹاسک دیدیاگیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے زمان […]

close