لاہور (پی این آئی) خزانہ پھر سے خالی ہونے لگا، ملکی زرمبادلہ ذخائر میں یکدم بڑی کمی، مجموعی ذخائر 10 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے آ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 354 ملین […]
اسلام اباد (پی این آئی ) جاپانی کمپنی نے پاکستان کو روسی تیل 35 فیصد کم قیمت پر فروخت کی پیشکش کر دی۔ جاپان کی معروف ٹریڈنگ کمپنی نے اپنی آئرس پارٹنر کمپنی کے ساتھ مل کر روسی تیل اور نائجریا کی ایل این جی […]
لاہور( پی این آئی) حکومت کی جانب سے تقسیم کیے جانے والا مفت آٹا جانوروں کے استعمال والا آٹا ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت میں شامل پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے حکومت کی جانب سے تقسیم کیے […]
اسلام آباد(پی این آئی) بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ ۔۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، پنجاب میں بارش کا امکان ہے۔ کشمیر، اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے لاہور ، کراچی اور اسلام آباد کےایئرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونیوالےاقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں لاہور، کراچی اور اسلام آباد ائیر پورٹس کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کی ملازمت کے قواعد وضوابط سپریم کورٹ کے جج کے برابر کر دیےگئے۔ وزارت قانون و انصاف کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی تنخواہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)صحافی شاہد میتلا کا سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں ہونے والی گفتگو پر مبنی کالم کا تیسرا حصہ منظر عام پر آگیا جس میں بہت سی نئی باتیں سامنے آئی ہیں ۔ صحافی نے ڈان لیکس پر […]
لاہور (پی این آئی) نواز شریف پاکستان واپس آتے ہی جیل جائیں گے۔ صدر تحریک انصاف پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ نوازشریف جب بھی پاکستان آئیں گے، سیدھے جیل جائیں گے۔ سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کا کہنا ہے کہ بدنیتی پر مبنی قانون سازی […]
نوشہرہ(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااور عمران خان کے بھانجےحسان نیازی کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔نوشہرہ کے تھانہ کینٹ میں شبیر الدین نامی شہری کی مدعیت میں حسان نیازی کے خلاف مقدمہ درج […]
شاسلام آباد(پی این آئی) ڈالر کتنا سستا ہوگیا؟۔۔ ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 66 پیسے ہے۔ڈالر کا بھاؤ آج انٹربینک میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ کیس کی تحقیقات،نیب نے سوالنامہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے 12 سوالات کے جواب مانگ لیے،نیب نے تحائف فروخت کرنے کی […]