شہباز شریف توہین عدالت میں نا اہل ہوئے تو اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ شاہد خاقان عباسی کا دو ٹوک اعلان

کراچی (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے سادے کاغذ پر لکھوا لیں میں وزارت عظمیٰ کا امیدوار نہیں، اب آپ کو وزیراعظم ڈھونڈنے پڑیں گے۔شاہد خاقان عباسی نے کہا ہماری خواہش ہے کہ عدالتوں میں کیمرہ لگایا جائے تاکہ عوام […]

عمران خان پر حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او عامر شہزادکی موت کیسے ہوئی؟ جے آئی ٹی رپورٹ آگئی

گوجرانوالا(پی این آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او عامر شہزادکی موت کو 4 رکنی جے آئی ٹی نے طبعی قرار دے دیا ہے ۔نجی ٹی وی نے محکمہ داخلہ کے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے محسن نقوی کی بطور نگران وزیراعلیٰ پنجاب تقرری کیخلاف درخواستیں مسترد کر دیں،الیکشن کمیشن کا محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کا فیصلہ درست قراردیدیا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید ودیگر نے محسن نقوی کی تقرری […]

پاکستان میں 20اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ ماہر فلکیات نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان میں 20 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے ۔ ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہناتھا کہ20 اپریل کو مکمل سورج گرہن ہوگا، سورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان اور بھارت میں نہیں کیا جاسکے گا۔ سورج […]

ن لیگ کو پنجاب میں ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، پی ٹی آئی نے بڑی وکٹ اُڑا لی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پنجاب میں ہونے والے انتخابات سے قبل ن لیگ کی اہم وکٹ اڑانے میں کامیاب ہوگئی۔سابق سینیئر رہنما مسلم لیگ چوہدری مامون انور نے اپنے تمام گروپ کے ساتھ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ ہم نیوز […]

ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا، آج پھر کتنا سستا ہوا؟ تفصیلات آگئیں

کراچی( پی این آئی) ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا، آج پھر کتنا سستا ہوا؟ ۔۔ انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 51 پیسے کمی پر بند ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر 51 پیسے کمی کے ساتھ 284 […]

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز، پاکستان کی جانب سے اوپننگ کون کرےگا؟ فیصلہ ہوگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے میچوں میں وہ محمد رضوان کے ساتھ اوپننگ کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریزمیں […]

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کب منائی جائیگی؟ تعطیلات کا شیڈول جاری

دبئی (پی این آئی )متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیاہے ۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں سرکاری اور نجی سیکٹر کے ملازمین کے لیے عید کی تعطیلات 20 اپریل سے شروع ہوں گی۔ یو اے ای […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کون ہوگا؟ عمران خان نے انتخاب کرلیا

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے لیے چوہدری رشید کو نامزد کر دیا۔دارالحکومت مظفر آباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی […]

7.0 شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں، لوگوں میں خوف کی لہر

جکارتہ(پی این آئی)انڈونیشیا کے علاقے جاوا میں 7.0 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلےکا مرکز جاوا کے علاقے توبان سے 96 کلومیٹرکے فاصلے پر سمندر میں تھا۔ انڈونیشین جیولوجیکل ایجنسی کے مطابق زلزلے کی گہرائی 594 کلومیٹر تھی اس لیے […]