پاکستان میں 20اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ ماہر فلکیات نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان میں 20 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے ۔ ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہناتھا کہ20 اپریل کو مکمل سورج گرہن ہوگا، سورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان اور بھارت میں نہیں کیا جاسکے گا۔ سورج […]

ن لیگ کو پنجاب میں ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، پی ٹی آئی نے بڑی وکٹ اُڑا لی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پنجاب میں ہونے والے انتخابات سے قبل ن لیگ کی اہم وکٹ اڑانے میں کامیاب ہوگئی۔سابق سینیئر رہنما مسلم لیگ چوہدری مامون انور نے اپنے تمام گروپ کے ساتھ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ ہم نیوز […]

ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا، آج پھر کتنا سستا ہوا؟ تفصیلات آگئیں

کراچی( پی این آئی) ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا، آج پھر کتنا سستا ہوا؟ ۔۔ انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 51 پیسے کمی پر بند ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر 51 پیسے کمی کے ساتھ 284 […]

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز، پاکستان کی جانب سے اوپننگ کون کرےگا؟ فیصلہ ہوگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے میچوں میں وہ محمد رضوان کے ساتھ اوپننگ کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریزمیں […]

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کب منائی جائیگی؟ تعطیلات کا شیڈول جاری

دبئی (پی این آئی )متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیاہے ۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں سرکاری اور نجی سیکٹر کے ملازمین کے لیے عید کی تعطیلات 20 اپریل سے شروع ہوں گی۔ یو اے ای […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کون ہوگا؟ عمران خان نے انتخاب کرلیا

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے لیے چوہدری رشید کو نامزد کر دیا۔دارالحکومت مظفر آباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی […]

7.0 شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں، لوگوں میں خوف کی لہر

جکارتہ(پی این آئی)انڈونیشیا کے علاقے جاوا میں 7.0 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلےکا مرکز جاوا کے علاقے توبان سے 96 کلومیٹرکے فاصلے پر سمندر میں تھا۔ انڈونیشین جیولوجیکل ایجنسی کے مطابق زلزلے کی گہرائی 594 کلومیٹر تھی اس لیے […]

سوشل میڈیا پر چیف جسٹس اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان مبینہ ہاتھا پائی کی خبروں پر سپریم کورٹ کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے ججوں کے درمیان جھگڑے کی خبروں کی تردید کردی۔سپریم کورٹ کے پی آر او آفس کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے معزز جج صاحبان کے درمیان جھگڑا ہونے کی خبریں […]

اداروں کیخلاف پروپیگنڈے کا کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر عدالت کا فیصلہ آگیا

لاہور ( پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے سے متعلق مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان کو 26اپریل تک حفاظتی ضمانت دے دی۔ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے عمران خان کی درخواست […]

اسلام دنیا میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن گیا

دبئی (پی این آئی )دنیا کی کل آبادی 8 ارب سے زائد ہے جس میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے تجاوز کر چکی ہے۔ دنیا کی 25فیصد آبادی اسلام کے پیروکار ہیں، اسلام دنیا کا دوسرا بڑا مذہب ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گلوبل مسلم پاپولیشن […]

پاکستان کو ڈیفالٹ کے خطرے سے بچنے کیلئے کیا کرنا ہو گا ، آئی ایم ایف نے واضح کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان ابھی ڈیفالٹ کی سطح پر نہیں پہنچا اور امید ہے وہ اس سطح پر نہیں پہنچے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرسٹالینا جارجیوا نے واشنگٹن ڈی سی میں پریس […]

close