لاہور( پی این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وفاقی وزیر زرتاج گل اور ان کے خاوند سمیت دیگر افراد کو کل ( بدھ )19اپریل صبح 10بجے دوبارہ طلب کررکھا ہے۔سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کو اینٹی کرپشن پنجاب نے اس سے قبل 10اپریل کو […]
لاہور ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے پنجاب میں 14مئی کو انتخابات کے انعقاد کا حکم دیا ہے، جو سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانے گا نااہل ہوگا۔لاہور ہائیکورٹ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)یو اے ای نژاد امریکی و پاکستانی معروف اداکارہ اور سپر ماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کر گئی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ سعیدہ امتیاز کی ٹیم نے ان کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ کے انتقال کی افسوس ناک […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سابق کرکٹر راشد لطیف قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے۔ راشد لطیف نے بابراعظم کو ہٹانے کی کوششوں میں مصروف عناصر کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی حرکتوں سے باز […]
اسلام آباد (پی این آئی) ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والی وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ میں وہ مولوی ہوں جس کی اپنی کوئی خواہش نہیں،کوئی بنگلہ نہیں، خدا کی قسم آپ […]
کراچی (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ دو جونیئر ججوں کے حق میں اس لئے ووٹ دیا کہ عسکری قیادت نے حکومت سے کہا تھا چیف جسٹس کے نامزد جج قبول کرلئے جائیں۔حکومت اور […]
لاہور( پی این آئی)امریکی ڈالر نے گزشتہ روز سے ایک بار پھر پرواز بھرنا شروع کی اور آج مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284روپے 71 […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطال بندیال سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی ملاقات ہوئی ہے ۔صحافی عمران وسیم نے دعویٰ کیا ہے کہ چیف جسٹس اور ڈی جی آئی ایس آئی کے درمیان ملاقات رات […]
اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان کی گرفتاری۔۔ حکومت نے عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو گرفتار کرنے کے دعوؤں کی تردید کر دی ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ عید کی چھٹیوں میں عمران خان کی گرفتاری […]
کراچی (پی این آئی) رہنما پیپلزپارٹی سردار لطیف کھوسہ نے بار کونسلز کو سیاسی قرار دیتے ہوئے سوال کیا ہے کہ ایک ساتھ الیکشن کرائیں، یہ آئین میں کہاں لکھا ہے؟، انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ، خیبرپختونخوا، کشمیر ، گلگت بلتستان، پنجاب اور بلو چستان میں مو سلا دھار بارش کی متوقع ہے۔ تفصیلات کے […]