عوام کیلئے ریلیف، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کر دی

لاہور(پی این آئی) عوام کیلئے عید کا “تحفہ”، نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 6 پیسے کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ […]

پارلیمنٹ ہائوس میں گھُسنے والے عجیب جانور کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک جنگلی جانور داخل ہوگیا جس نے کئی دفاتر کو نقصان بھی پہنچایا۔ منگل کو پاکستانی سوشل میڈیا پر متعدد صحافیوں اور عام صارفین کی جانب سے ویڈیوز شیئر کی گئیں جس میں ایک چھوٹے سے […]

عید الفطر کے موقع پر 11چھٹیوں کا اعلان

دوحا(پی این آئی ) قطر میں حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر 9 روزہ تعطیلات کے اعلان کیا ہے تاہم ہفتہ وار چھٹیاں بھی شامل ہوجانے سے عوام کو مسلسل 11 دن کی چھٹیاں مل گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق قطر میں 19 اپریل بروز […]

ڈی جی آئی ایس آئی نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات میں کیا کہا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)صحافی اسد طور ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم اور چیف جسٹس عمر عطا بندیا ل کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے لے آئے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج نے چیف جسٹس کو پیغام دے دیا […]

آزادکشمیر میں اقتدار کا فارمولا طے پا گیا، وزیراعظم فارورڈ بلاک، اسپیکر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو کیا ملے گا؟ فیصلہ ہوگیا

مظفرآباد(پی این آئی)آزادکشمیر میں سیاسی جماعتوں کامیثاق کشمیر، متحدہ اپوزیشن اور فاروڈبلاک میں شراکت اقتدار کا فارمولا طے پاگیا۔آزادکشمیر میں تمام جماعتوں پر مشتمل قومی حکومت بنانے کی تجویز پر اتفاق ہو گیا، قومی حکومت میں مسلم کانفرنس اور جے کے پی پی کی بھی […]

پنجاب میں الیکشن ، پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے کیلئے امیدوار کو کم از کم کتنے کروڑ کی ڈونیشن جمع کروانی ہوگی؟ سینیٹر اعجاز چوہدری کی آڈیو لیک ہوگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے عمران خان سے امیدواروں کی ملاقات اور پارٹی ٹکٹ کیلئے مبینہ طور پر ایک کروڑ روپے سے زیادہ کا “ڈونیشن” مقرر کردیا گیا۔ اس بات کا انکشاف تحریک انصاف کے سینئر رہنما […]

فنڈز نہیں مل سکے ، الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا ہے کہ انتخابات کے لیے فنڈز نہیں مل سکے۔ذرائع کے مطابق الیکشن […]

پی ٹی آئی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کردیں

اسلام آباد (پی این آئی)آزادکشمیر میں فارورڈبلاک بنتے ہی پی ٹی آئی نے تاخیری حربے شروع کردیے اور وزیراعظم کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کردیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہوگا، آزاد جموں و […]

خطرناک جنگلی جانور پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)جنگلی جانور پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جنگلی جانور گزشتہ روز بھی کئی دفاتر میں داخل ہوا تھا ،منگل کو ایک بار پھر جنگلی جانور پارلیمنٹ ہائوس میں داخل ہوگیا۔ عملہ کے مطابق جنگلی جانور نے متعدددفاتر کو […]

مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق مکی آرتھر 20اپریل تک پاکستان ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر کو پاکستان ٹیم کے ڈائریکٹر کی ذمے […]

جن ممالک میں سورج گرہن دیکھا جائیگا ان میں نیا چاند نظر آنے کا امکان ہے یا نہیں؟ ماہرین فلکیات نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ جن ممالک میں 20 اپریل کو سورج گرہن دیکھا جائے گا ان ممالک میں نیا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے جبکہ ماہرین فلکیات کی جانب سے پاکستان میں عید الفطر 22 اپریل ہفتے کو […]

close