پاکستان معاشی مسائل سے کیسے نکلے گا؟ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان لانگ ٹرم مسائل میں پھنس چکا ہے،جن حالات میں پھنسے چکے ہیں نکلنے میں دو سے تین سال لگیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر […]

وفاقی دارالحکومت میں درخت سے لٹکتی لاش برآمد، لاش کس کی تھی؟

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سڑک کنارے درخت سے لٹکتی لاش برآمد ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ایکسپریس وے سے ملحقہ گرین بیلٹ پر درخت سے لٹکتی لاش برآمد کی گئی۔تھانہ کھنہ پولیس جائے وقوعہ شکریال پہنچ گئی۔پولیس کا […]

حکومت کیساتھ مذاکرات جاری رکھے جائیں یا نہیں؟ پی ٹی آئی تقسیم ہوگئی

لاہور (پی این آئی) مذاکرات جاری رکھنے یا ختم کرنے پر تحریک انصاف کی رائے تقسیم ہو گئی۔ مذاکراتی کمیٹی میں شامل تینوں رہنما مذاکرات کو جاری رکھنے کے حق میں ہیں۔ کمیٹی کے علاوہ چند سنیئر رہنما ماحول بہتر ہونے تک مذاکرات کیخلاف ہیں۔ […]

چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر دھاوا، چوہدری محمد سرور نے بھی خاموشی توڑ دی

لاہور(پی این آئی) چیف آرگنائزر مسلم لیگ(ق) چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ آدھی رات کو کسی کے گھرزبردستی گھسنا جمہوری طرز عمل نہیں، چودھری شجاعت کے گھر کے شیشے توڑنا شرمناک عمل ہے انہوں نے اپنے ردعمل میں کہا کہ چودھری شجاعت کے […]

عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل ، شہباز شریف سے ڈیل کرنا آسان ہے ، امریکی رکن کانگریس

اسلام آباد (پی این آئی )امریکی رکن کانگریس نے کہا ہے کہ عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل ہے جبکہ شہباز شریف کیساتھ ڈیل کرنا آسان ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق رکن امریکی کانگریس بریڈ شرمین نے کہا ہے کہ پاکستان میں رونما […]

پاک نیوزی لینڈ میچ ،امپائر علیم ڈار نےاہم غلطی پکڑ لی

اسلام آباد (پی این آئی)امپائر علیم ڈار نے پاک نیوزی لینڈ میچ شروع ہوتے ہی اہم غلطی پکڑ لی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے میں پچ تبدیل کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے […]

aleem dar

موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد ( پی این آئی)مہنگائی کے ستائے اور پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر آ گئی،موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ۔ ہنڈا نے موٹرسائیکلز کی قیمتیں مزید 5 سے 15 ہزار تک بڑھا دیں ،شہریوں […]

عوام کو پاسپورٹ اب کتنے دنوں میں ملے گا؟ نئی ہدایت جاری

اسلام آباد (پی این آئی )عوام کو اب پاسپورٹ کتنے دن میں مل جائے گا ،اہم تفصیلات سامنے آگئیں ۔ پاسپورٹ اجرا سے متعلق امیگریشن ڈاریکٹوریٹ نے نئی ہدایت جاری کردیں۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاسپورٹ کے اجرا کیلئے حکام نے ڈلیوری ٹائم میں […]

پاکستانی کرکٹر بہتر مواقع کی تلاش میں پاکستان چھوڑ کر ایلون مسک کے ایریا میں رہنے لگے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر سمیع اسلم قومی ٹیم میں نظر انداز کیے جانے کے بعد کرکٹ میں اپنا کیرئیر بنانے کے لیے امریکا شفٹ ہوگئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ صرف سمیع ہی […]

چوہدری سالک حسین پھوپھی پر برہم ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادے سالک حسین اپنی پھوپھی پر برہم ہو گئے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی جس کی کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے […]

حکومت کو شدید دھچکا،عالمی سطح پر اہم کیس ہار گئی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کو دھچکا، سرکار کی ملکیتی کمپنی پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) پی جی پی کنسورشیم لمیٹڈ کے ساتھ آپریشن اینڈ سروسز ایگریمنٹ کو ختم کرنے کی اپنی من مانی کارروائی پر لندن کی بین الاقوامی ثالثی عدالت […]

close