پاکستان اصولوں کی خاطر ایشیا کپ قربان کرنے کو تیار ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے اصول کی خاطر ایشیاکپ قربان کرنے کیلئے تیا ر ہو گیا اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیان میں دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ایونٹ پاکستان میں ہی منعقد ہو گا ۔ جبکہ بھارت کرکٹ بورڈ اپنی ٹیم کے […]

بارشوں کے طاقتور سلسلے نے تباہی مچادی، مزید بارشوں کی پیشنگوئی

کوئٹہ (پی این آئی)بارش برسانے والے طاقتور سسٹم کی شمال مشرقی اور وسط جنوبی بلوچستان میں موجودگی کے باعث ہرنائی، لورالائی، میختر، کوہ سلیمان رینج کے علاوہ چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، قلعہ سیف اللہ، نوشکی، زیارت میں بارش کے ساتھ طوفانی ہواؤں نے تباہی مچادی، […]

پیٹرول کی قیمتوں میں 5فیصد کا اضافہ

ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے اتوار کو مئی 2023 کے مہینے کے لیے پیٹرول کی قیمتوں میں پانچ فیصد سے زیادہ اضافہ کیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے پیداوار میں کمی کی […]

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کیخلاف بڑا ایکشن لے لیا

لاہور(پی این آئی)(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کیخلاف بڑا ایکشن لے لیا۔۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کی ریلی پر نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ تحریک انصاف کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا گیا، […]

فواد چوہدری نجم ثاقب کی لیک آڈیو کو جعلی قرار دینے پر بضد ہوگئے

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار ابوذر کی آڈیو کو جعلی قرار دینے پر مُصر ہیں۔ گزشتہ روز سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے […]

ڈیزل 5روپے سستا جبکہ پیٹرول کی قیمت کیا ہوگی؟ حکومت نے منظوری دیدی 

اسلام آباد(پی این آئی) ڈیزل 5روپے سستا جبکہ پیٹرول کی قیمت کیا رہے گی؟ حکومت نے منظوری دیدی ۔۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے کی […]

اب حاجیوں کو آب زم زم بھی مفت نہیں ملے گا، حکومت نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) اب حاجیوں کو آب زم زم بھی مفت نہیں ملے گا۔۔ رواں سال سے حاجیوں کو آب زم زم مفت نہیں ملےگا بلکہ انہیں خریدنا پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق ہر حاجی کو پاکستان واپس پہنچنے پرصرف 5 لیٹر آب زم […]

شاہد خاقان عباسی کی جانب سے مفت آٹا سکیم میں کرپشن الزامات پر ن لیگ کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل دے دیا۔انہوں نے کہا کہ رمضان میں غریبوں کو مفت آٹا پوری ایمانداری اور شفافیت سے فراہم کیا گیا ہے۔         وزیراعظم شہباز […]

عمران خان کا سخت سوال پوچھنے والے کارکن سے نارواسلوک، ویڈیو وائرل

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں انصاف کےفقدان کےسوال پر عمران خان کے اظہار ناپسندیدگی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بونیر میں پی ٹی آئی دو خاندانوں کے حوالے کردی گئی ہے کیا یہ پارٹی میں انصاف ہے؟عمران خان: یہ کوئی سوال […]

مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام، اہم ترین وزیر کو ہٹا دیا گیا

تہران (پی این آئی) مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام، اہم ترین وزیر کو ہٹا دیا گیا۔۔ ایرانی پارلیمان نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر کنٹرول میں ناکامی پر وزیر صنعت و تجارت کو اپنے عہدے سے فارغ کر دیا۔       غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]

close