اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ9 یا 10جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کاکہناہے کہ وفاقی بجٹ 9 یا10جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے ،بجٹ سٹریٹجی پیپر اگلے ہفتے فائنل کرکے وفاقی کابینہ کو بھجوانے کاامکان ہے،قومی اقتصادی سروے […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ مجھے مرشد کہتے ہیں، اہلیہ بشریٰ بی بی کو مرشد نہیں کہنا چاہ رہا تھا، میرا مقصد کچھ اور تھا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ میں کچھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔ دونوں کیخلاف ریفرنس الیکشن ایکٹ 2017 اور آئین کے آرٹیکل 218 تین کے تحت دائر کیا گیا ہے۔ ریفرنس […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی تجویز دے دی گئی، مزدوروں کی اجرت 40 ہزار کرنے اور پنشن میں 30 فیصد تک اضافے کا تجاویز دی گئی ہیں وزیرخزانہ اسحق ڈار حکومت کی اتحادی […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف آئینی درخواست دائرکردی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق آئینی پٹیشن سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر نے دائر کی ،درخواست میں عمران خان، سیکرٹری قانون و سیکرٹری اسمبلی کو فریق بنایا گیاہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)صدر کا پولنگ کی تاریخ دینے کا اختیار ختم کرنے کیلئے اہم ترمیم منظورکرلی گئی،کابینہ کی کمیٹی برائے قانون سازی نے الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 اور58 میں ترمیم کی منظوری دیدی،نئی ترمیم کے بعد صدر کے پاس انتخابات کی تاریخ دینے […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے تیسرا ون ڈے میچ آج کراچی میں کھیلا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ آج کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے اور […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں 20 کلو والے آٹے کا تھیلا 100 روپے مزید مہنگاہوگیا۔ فلور ملز کاکہناہے کہ نجی گندم کی قیمت 5400 روپے فی من تک پہنچنے کے سبب آٹا قیمت بڑھائی گئی ،20 کلو آٹا تھیلا کی موجودہ قیمت 2550 روپے سے بڑھا […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی قیمت میں 1700 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1700 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 لاکھ 22 ہزار 700 روپے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) 5.6شدت کا زلزلہ، پاکستان پھر لرز اٹھا۔۔ وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، پشاور، سوات، شمالی وزیرستان، صوابی اور ملتان سمیت گردونواح کے علاقوں میں محسوس […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا جس کے تحت بجلی کی قیمت میں 34 پیسے فی […]