ہونڈا کے بعد یاماہا نے بھی موٹرسائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں

لاہور (پی این آئی) ہونڈا کے بعد یاماہا نے بھی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا۔ یاماہا نے 2023 میں تمام موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق تازہ ترین حکومتی اعداد و […]

گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی امید ہے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)آٹو میوٹیو ٹریڈرز اینڈ امپوٹرز ایسوسی ایشن کا ریگولیٹری ڈیوٹی کے خاتمے پر ردعمل سامنے آگیا۔ آٹو میوٹیو ٹریڈرز اینڈ امپوٹرز ایسوسی ایشن سنئیر نائب صدر عامر آرائیں کا کہنا ہے کہ درآمدی استعمال شدہ گاڑیوں پر 20 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی کے خاتمے […]

30ہزار والا موبائل اب کتنے ہزار میں دستیاب ہوگا؟ موبائل فونز کی قیمتیں گر گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)موبائل فون صارفین کیلئے خوشخبری حکومت نے امپورٹڈ موبائل فون پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی جس سے موبائل فون سستے ہو گئے۔ صدر الیکٹرونک ڈیلرز ایسوسی ایشن رضوان عرفان کا موبائل فون سستے ہونے کی نوید سناتے ہوئے کہنا ہے کہ ریگولیٹری […]

ایکسپورٹس شعبوں کیلئے بھی گیس پر سبسڈی ختم کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت پیٹرولیم نے برآمدی شعبے کیلئے گیس پر سبسڈی جاری رکھنے سے انکار کرتے ہوئے ایس این جی پی ایل کو ہدایت کی ہے کہ اوگرا کے ٹیرف کے مطابق گیس سپلائی کرے۔ وزارت پیٹرولیم نے برآمدی شعبے کیلئے گیس […]

شہباز شریف ملکی معیشت کو سنبھالا تو نہ دے سکے لیکن سلمان شہباز کا کاروبار چمک اُٹھا، ایک سال کے دوران سلمان شہباز کے کاروباری حجم میں ہوشربا اضافہ

لاہور (پی این آئی ) شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کے بعد سلیمان شہباز کے کاروباری حجم میں ہوشربا اضافہ ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے کاروبار سے متعلق […]

وفاقی وزیر جاوید لطیف ججوں کا پلاٹوں کی تفصیلات طلب کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ ججوں کے پلاٹوں کی تفصیلات طلب کی جائیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے میاں جاوید […]

محکمہ موسمیات نے پھر بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پنجاب کے مختلف شہروں میں جمعرات کے روز موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو راولپنڈی، جہلم، اٹک، چکوال، مری، گلیات سمیت خطہ پوٹھو ہار اور میانوالی میں آندھی اور گرج چمک کے […]

ججز کو بلائیں اور پوچھیں کہ۔۔۔ شاہد خاقان عباسی کا اسپیکر قومی اسمبلی سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر لیگی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ججز کو بلائیں اور پوچھیں کہ ریکارڈ کس مقصد کیلئے مانگا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کل ہم نے ایک کمیٹی تشکیل دی تھی، اگر ایوان اجازت […]

خدارا یہ کام مت کریں، مفتی منیب الرحمٰن نے چیف جسٹس آف پاکستان سے گزارش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ممتاز عالم دین اور تنطیم وفاق المدارس کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے چیف جسٹس پاکستان سے گزارش کی ہے کہ سپریم کورٹ کے اختیارات کو ریگیولیٹ کرنے کی کوشش کو خدارا سبوتاژ نہ کریں، دور اندیشی کاثبوت دیجئے۔ ممتاز عالم دین […]

close