چائنہ کے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) چائنہ کے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ۔۔ جاپانی کمپنیوں ہنڈا ،یاماہا کے بعد اب چاینئیز بایئکس بنانے والی کمپنیوں نے بھی عوامی سواری موٹرسایئکلز کی قیمتوں میں 3 سے 5 ہزار روپے کا اضافہ کردیا۔۔ چایئنیز بایئکس […]

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں۔۔ وزیراعظم شہبازشریف کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی تجویز دےدی گئی، مزدوروں کی اجرت 40 ہزار کرنے اور پنشن میں 30 فیصد تک اضافے کی تجاویز دی گئی ہیں۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار […]

حکومت میں شامل جماعت کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے تمام فیصلے منسوخ کر نے کا مطالبہ

کوئٹہ (پی این آئی) پیپلزپارٹی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے تمام فیصلے منسوخ کر نے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سینئر پی پی شرجیل میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ثاقب نثار نے عمران خان کو نوازا اور اب عمران […]

پیپلزپارٹی کے سینئر سیاسی رہنما نے آئندہ الیکشن میں عمران خان کی جیت کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر سیاسی رہنماء مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ دیکھ رہا ہوں کہ عمران خان آئندہ الیکشن جیت جائیں گے، خوف یہ ہے عمران خان واپس آگئے تو پھر کیا ہوگا؟ بدقسمتی سے انصاف دینے والا ادارہ اپنی ساکھ […]

عالمی منڈی میں خام تیل انتہائی سستا ہوگیا

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں، برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 72 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 68 ڈالرز تک گر گئی، امریکا میں شرح سود بڑھنے کی وجہ سے قیمتوں میں کمی ہوئی۔ […]

بس 4 ججز کا فیصلہ ماننا ہے، حکومت ڈٹ گئی، 3/2کا فیصلہ ماننے سے انکار

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمان نے حکومت کو پابندکیا ہے کہ بس 4 ججز کا فیصلہ ماننا ہے، حکومت کی مجبوری ہے کہ پارلیمان 3، 2کا فیصلہ نہیں مانتی، عدالت کو اسمبلی کی کاروائی کا ریکارڈ […]

سونے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لاہور (پی این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سونے کی فی تولہ قیمت سوا 2 لاکھ روپے سے اوپر چلی گئی، ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ قیمت ہزاروں روپے بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی […]

گاڑیاں او ر موبائل فونز سستے ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) موبائل فونز اور گاڑیاں سستی ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں، چئیرمین ایف بی آر کا کسی بھی وقت موبائل فون اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی دوبارہ عائد کرنے کا عندیہ ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو […]

سپریم کورٹ کا 14مئی کو انتخابات کرانے کا حکم برقرار، 27اپریل کی سماعت کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں اکٹھے الیکشن سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے 27اپریل کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے تحریری حکمنامے میں کہا کہ عدالت نے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کرنے کی کوئی ہدایت […]

سعودی عرب نے لیونل میسی کو سعودی پرولیگ میں شرکت کیلئے تاریخ کی مہنگی ترین پیشکش کردی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کی جانب سے ارجنٹینا سے تعلق فٹبالر لیونل میسی کو سعودی پرو لیگ میں شرکت کے لیے سالانہ 40 کروڑ ڈالرز (ایک کھرب 13 ارب پاکستانی روپے سے زائد) معاوضے کی پیشکش کی گئی ہے۔برطانوی روزنامے ٹیلیگراف کی ایک رپورٹ میں […]

بارشیں پھر شروع ہوگئیں، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

کراچی ( پی این آئی ) کراچی میں بارش کے حوالے سےمحکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی،آج شام یا رات میں ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 3 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔شہرِ […]

close