لاش کے سینے سے ملنے والے قرآن کو دیکھ کر عیسائی خاندان کے مسلمان ہونےکی کہانی

کوسوو(پی این آئی) البانیہ میں پروشی نامی عیسائی خاندان کو دہائیوں قبل زمین سے ایک صحیح سالم لاش اور انتہائی چھوٹا قرآن ملا تھا جس کی وجہ سے پورا گھرانا مسلمان ہوگیا تھا۔ ماضی میں رونما ہوئے ملک میں انتشار و جنگوں کے دوران یہ […]

بس میں رش کی وجہ سے کرایہ بچا لیا کرتا تھا؟ بابر اعظم کا انکشاف

دبئی (پی این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اکیڈمی جانے کیلئے بس کا کرایہ بھی نہیں ہوتا تھا، پیدل جایا کرتا تھا اور کبھی بس میں رش کی وجہ سے کرایہ نہ دے کر بچائے پیسوں سے سموسے کھالیا کرتا […]

آرمی چیف کا سی پیک منصوبے کیلئے چین کی مکمل حمایت کا اظہار

راولپنڈی (پی این آئی)پا ک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے چینی وزیرِ خارجہ کن گینگ نے آرمی ہاوس راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیاجبکہ سربراہ پاک فوج جنرل […]

پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانستان سے پاکستان آنے والے کوئلے کی گاڑی سے کیا برآمد ہوا؟ حکام کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانستان سے پاکستان آنے والے کوئلے کی گاڑی سے غیر ملکی اسلحہ برآمد کر لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان سے انے والے کوئلے کی گاڑی سے غیر ملکی اسلحہ کسٹم اپریزمنٹ نے دوران تلاشی برآمد کر […]

دبئی حکومت نے معروف پاکستانی اداکار کو گولڈن ویزا دیدیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان کے نامور اداکار و میزبان احسن خان کو دبئی حکومت گولڈن ویزا دیدیا۔ احسن خان کو دبئی مدعو کر کے گولڈن ویزا دیا گیا۔ احسن خان نے ا س حوالے سے جاری اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ مجھے دبئی حکومت […]

شہری نے مریم نواز کو اپنی تمام جائیداد دینے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے آزاد کشمیر کے شہری کی جانب سے تمام جائیداد دینے کی وصیت پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔راولا کوٹ آزاد کشمیر کے رہائشی زاہد حسین نے […]

بابر اعظم کو بڑا انعام مل گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان کو ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بنانے پر کپتان بابر اعظم کو انعام مل گیا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ تک انہیں کپتان برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی […]

عمران خان نے سپیشل پاور آف اٹارنی تیار کر لی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپیشل پاور آف اٹارنی تیار کرلی،عدالتی کارروائیوں کے لیے عمران خان نے اپنے متبادل کے طور پر وکیل نعیم پنجوتھہ کو نامزد کردیا۔عمران خان نے کہا ہے کہ سپیشل پاور آف اٹارنی کے تحت سپریم […]

4 دہائیوں سے زائد عرصہ تک ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے والےسینئر اداکار انتقال کر گئے

کراچی (پی این آئی)سینئر اداکار شبیر رانا طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے، مرحوم دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔مرحوم کے اہلِ خانہ کے مطابق شبیر رانا بیماری کے باعث گزشتہ کئی روز سے قومی ادارہ برائے امراضِ قلب میں زیرِ علاج […]

بلاول بھٹو کیساتھ ہاتھ نہ ملانے کے واقعے پر عمران خان بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پر برس پڑے

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ میں کوئی تہذیب نہیں؟ آپ کے ملک میں ایک مہمان آتا ہے، یا تو […]

close