اسلام آباد( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا گیاہے تاہم ان کی غیر موجودگی میں پارٹی کے امور چھ رکنی کمیٹی چلائے گی جو خود عمران خان نے تشکیل دی تھی ۔تفصیلات […]
اسلام آباد (پی این آئی) رینجرز اہلکاروں نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا۔۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان دو مقدمات میں ضمانت کیلئے عدالت آ رہے تھے، عمران خان ابھی کمرہ عدالت […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے موسم میں غیر متوقع تبدیلیوں کے باعث مئی میں کالام میں برفباری کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کالام میں مئی میں برفباری، پاکستان میں 30 سال […]
لاہور ( این این آئی) ایشیا کرکٹ کپ کے لیے 48گھنٹے اہم قرار دے دیئے گئے اور اس دوران بڑی پیش رفت ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی دبئی میں موجود ہیں جہاں ان کی […]
کراچی(پی این آئی) بھارتی پنجابی فلم ’کیری اون جٹا 3‘ پاکستان میں بھی ریلیز کی جائے گی۔بھارتی پنجاب فلم انڈسٹری کی نئی فلم ’کیری اون جٹا 3‘ کو کراچی سمیت ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ڈسٹری بیوشن کلب […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے ہی قائد عمران خان کے الزامات مسترد کر دئیے۔ ایک انٹرویو میں چوہدری پرویز الٓہی نے کہا کہ فوجی افسران کے خلاف ایف آئی آرخود میں نے رکوائی تھی کیوں کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )ایشین کرکٹ کونسل نے ٹورنا منٹ کو پاکستان سے کسی دوسرے ملک شفٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا اس حوالے سے سری لنکا کو موزوں ترین وینیو قرار دیا جارہا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں ستمبر میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ہمیں جہاں سے بھی سستا تیل ملا ہم خریدیں گے۔فرانسیسی خبرایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئےوزیر مملکت برائے پیٹرولیم کا کہنا تھاکہ اگر ہمیں پیٹرولیم مصنوعات سستے داموں میں ملتی ہیں تو ہم روس کے پاس […]
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ریگولیٹری ڈیوٹی ختم ہونے سے صارفین کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا، ڈالر کی وجہ سے گاڑیاں دن بہ دن مہنگی ہورہی ہیں۔ چیئرمین آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نے کہا ہےعمران خان کےپاس اپنےالزامات کاکوئی ثبوت نہیں، اس کیخلاف ڈیفنس پاکستان رول،آرمی ایکٹ کےتحت کارروائی ہوسکتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ وزیر آباد واقعے کی تحقیقات کے […]
کراچی(پی این آئی) کراچی کے میئر کے انتخاب کا معاملہ، تحریک انصاف “کنگ میکر” پوزیشن میں آگئی، میئر کے انتخاب معاملے پر پی ٹی آئی کا پیپلز پارٹی کے سوا تمام سیاسی جماعتوں کیلیے دروازے کھلے رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے میئرکیلئے […]