سونے کی قیمتوں میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا، خریداروں کیلئے بُری خبر

کراچی (پی این آئی) خریداروں کیلئے بُری خبر ۔۔ پاکستان میں سونے کی قیمت 3200 روپے فی تولہ بڑھ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 3200 روپے فی تولہ اضافے کے بعد 2 لاکھ 34 ہزار روپے ہوگئی […]

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوئی تو کیا ہوگا؟ حکومت نے سپریم کورٹ کو دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ عدالت نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی تو پارلیمان وزیراعظم کے دیوار بن کر کھڑی ہوگی۔خرم دستگیر کا کہنا تھاکہ پاکستان کی اعلیٰ عدالتیں اس فاشسٹ لاڈلے کی نشوونما […]

عمران خان کی گرفتاری کیخلاف کتنے لوگوں نے احتجاج کیا؟ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے اعدادوشمار بتا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ملک میں صرف 40 سے 45 ہزار لوگ عمران خان کےلیے احتجاج کے لیےباہر آئے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا […]

موبائل فون ضبط کرنے پر طالبہ غصے میں آگئی، ٹیچر کی آنکھوں میں مرچوں کا سپرے کر دیا

نیویارک(پی این آئی) امریکہ میں موبائل فون ضبط کرنے پر ایک طالبہ نے اپنے ٹیچر کی آنکھوں میں مرچوں کا سپرے کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول کے ایک ہائی سکول میں پیش آیا ہے۔ طالبہ […]

پی ٹی اے نے تاحال سوشل میڈیا ویب سائٹس بحال نہ ہونے کی اصل وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے اب تک سوشل میڈیا کی بحالی کی ہدایات نہیں ملی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کو بحال کر دیا […]

وزیر دفاع خواجہ آصف کا پی ٹی آئی کارکنان کی فیملیز سے معافی مانگنے کا اعلان

سیالکوٹ (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کی کسی کو اجازت نہیں، پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں کے دوران جن فیملیز کیساتھ برا سلوک ہوا ان سے معافی مانگنے کو […]

9 مئی جلاؤ گھیراؤ،وزیراعظم کا 72 گھنٹوں میں تمام افراد کی گرفتاری کا حکم

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے پولیس اور انتظامیہ کو اگلے 72گھنٹوں میں جناح ہائوس پر حملہ کرنے والوں ،منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو گرفتار کرنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں خانہ پری برداشت نہیں […]

عمران خان کےخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں؟ محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کے الزام کےکیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ […]

وفاقی حکومت کا عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے 17 مئی یا اس کے بعد کسی روز سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ دیدیا۔ایک انٹرویومیں وزیر داخلہ نے کہاکہ عدالتی احکامات پر عملدرآمد کیا جائیگا اور […]

ورلڈکپ 2023ء کیلئے قومی ٹیم کا ممکنہ اسکواڈ کیا ہوگا؟ نام سامنے آگئے

لاہور ( پی این آئی) بھارت میں شیڈول ون ڈے ورلڈکپ 2023ء کے لئے پاکستان کے ممکنہ اسکواڈ میں کن کھلاڑیوں کو موقع ملنے کا امکان ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان نہیں کیا ہے تاہم ممکنہ طور پر گرین شرٹس […]

اہم شخصیت کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) گرانٹ بریڈبرن کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق گرانٹ بریڈبرن کو 2سال کے لیے پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔گرانٹ بریڈبرن نے نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ سیریز میں […]

close