ہنگامے اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر وزیراعظم کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر ہنگامے اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر وزیراعظم کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے مطابق نقص امن عامہ کے تحت ’’وزیر اعظم‘‘ کو 15 دن کے لئے نظر […]

ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیکل رپورٹ آگئی

لاہور (پی این آئی ) میڈیکل رپورٹس میں یاسمین راشد کی صحت تسلی بخش قرار دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابقڈاکٹر یاسمین راشد کے مختلف میڈیکل ٹیسٹ کیے گئے، ان کی چیسٹ ،ای این ٹی اور سی ٹی سکین رپورٹس نارمل آئی ہیں۔ نجی ٹی […]

مولانا فضل الرحمان نے احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی حکومتی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ کے باہر دھرنا، فضل الرحمان نے جگہ تبدیل کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کردی۔ پی ڈی ایم کے اجلاس کے بعد اعلان کیا گیا تھا کہ ملک بھر سے قافلے اسلام آباد پہنچیں کیونکہ پیر کو اسلام […]

کور کمانڈر لاہور کی وردی لے جانیوالا ملزم گرفتار، کون نکلا؟

لاہور (پی این آئی) کورکمانڈرہاؤس پر حملے کے دوران کورکمانڈر کی وردی لے جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتارملزم نے دوران حملہ کورکمانڈر کی وردی پہن لی تھی۔ ملزم کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں […]

پی ٹی آئی کے ایک اور اہم رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما فردوس شمیم نقوی کو گرفتار کرلیا گیا ۔ سماء نیوز کے مطابق فردوس شمیم نقوی کو کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ سے حراست میں لیا گیا ہے۔ وہ ’’ حققی آزادی‘‘ کے نام سے نکالی […]

حکمران اتحاد میں شامل جماعت کا سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

پشاور (پی این آئی ) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے سپریم کورٹ کے سامنے پی ڈی ایم کے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی ترجمان اے این پی ثمر ہارون بلور نے کہا کہ اے […]

آئی ایم ایف نے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سامنے مزید شرائط رکھ دیں اور کہا دسمبر تک قرضوں کی واپسی پر مطمئن کرنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا پاکستان سے ڈو مور کا ایک […]

پارلیمنٹ ہی سپریم ہے سب کو اس کے سامنے سر تسلیم خم کرنا پڑےگا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ پارلیمنٹ ہی سپریم ہے سب کو اس کے سامنے سر تسلیم خم کرنا پڑےگا۔ ایک بیان میں بلاول کا کہنا تھا کہ 14 مئی پاکستان اور جمہوریت کے لیے تاریخ ساز دن […]

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز، شیڈول کا اعلان ہو گیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ آسٹریلیا کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان ٹیم دسمبر 2023ء سے جنوری 2024ء میں آسٹریلیا کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔پاکستان اور آسٹریلیا کی اس ٹیسٹ سیریز کو […]

پنجاب حکومت کا ہر صورت شرپسندوں کو گرفتار کرنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے 9 مئی کے پُرتشدد واقعات میں ملوث شرپسند عناصر کو گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کے خلاف صوبے میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں […]

جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری کر دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی پر حملہ آور ہونے والوں کی تصاویر جاری کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی […]

close