جیل سے رہائی ملتے ہی علی محمد خان کو پھر گرفتار کر لیا گیا، کہاں لے گئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔علی محمد خان کو ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے باہر سے دوبارہ گرفتار کیا گیا۔ پنجاب پولیس کے اہلکار علی محمد خان کو لے کر نامعلوم مقام پر روانہ ہوگئے۔اسلام […]

عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑنے کی سزا؟ علی زیدی کو فوری طور پر کہاں منتقل کیا جائیگا؟ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کی نظر بندی ختم کردی۔گزشتہ دنوں علی زیدی کے گھر کو سب جیل قرار دیا گیا تھا اور انہیں ڈیفنس میں موجود رہائش گاہ پر رکھا گیا تھا۔ تاہم اب محکمہ داخلہ […]

آندھی، طوفان اور بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز خیبر پختونخوا، پنجاب ،گلگت بلتستان، کشمیراور اسلام آباد میں آندھی /جھکڑ چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری کی توقع۔دیگر علاقوں میں موسم خشک اور […]

عباد فاروق کا یوٹرن، عمران خان کیساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوں، نیا بیان دیدیا

لاہور(پی این آئی) عباد فاروق کا عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر کا ٹکٹ واپس کرنے کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا ہے۔ تحریک انصاف کا ٹکٹ واپس کرنے اور کور کمانڈر ہاوس […]

عمران خان نے زمان پارک کی تلاشی دینے پر رضامندی ظاہر کر دی

لاہور(پی این آئی) عمران خان نے زمان پارک کی تلاشی کی پیش کش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی نگران حکومت اور وفاقی حکومت کی جانب سے زمان پارک میں دہشت گردوں کی موجودگی کے الزام پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان […]

پی ٹی آئی کی ایک اور خاتون رہنما کو رہائی مل گئی

راولپنڈی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ملیکہ بخاری کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ خیال رہے کہ ملیکہ بخاری کی رہائی کے احکامات اسلام آباد ہائی کورٹ نے دیے تھے۔ملیکہ بخاری کو 16 ایم پی او کے تحت حراست […]

جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت، 35 موبائل نمبر ٹریک کرلیے گئے، تمام افراد کا تعلق کس سے نکلا؟

لاہور(پی این آئی)لاہور میں جناح ہاؤس پر حملےکی تحقیقات میں مزید پیشرفت ہوئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے جیو فینسنگ کی مدد سے 35 موبائل نمبر ٹریک کرلیے ہیں اور موبائل نمبر کالز کا ڈیٹا بھی اکٹھا کر لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے […]

حکمران اتحاد میں شامل اہم سیاسی جماعت نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان نے تحریک انصاف پر پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے قومی اتفاق رائے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان مذاکرات کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ایم کیو ایم کے رہنما اور وفاقی وزیر سید امین الحق نے […]

پی ٹی آئی کے مزید دو ارکان نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے 2 ارکان سندھ اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سنجے گنگوانی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا اور کہا کہ کور کمانڈر ہاؤس، شہدا کی یادگاروں پر حملوں کی مذمت کرتے […]

آرمی چیف نے 9 مئی کے واقعات کے ذمہ داروں کیخلاف بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے تاریک دن پرقوم کیلئے شرمندگی لانے والے ذمہ داروں کوانصاف کےکٹہرے میں لایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل […]

میرے گھر کا محاصرہ ہوچکا ہے، عمران خان کی دوبارہ گرفتاری؟ ٹویٹر پر پیغام جاری

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ ’’یہ میری دوبارہ گرفتاری سے قبل آخری ٹوئٹ ہے‘‘ پولیس نے میرے گھر کو گھیرے میں لےلیا ہے۔ میری اگلی گرفتاری سے قبل شاید یہ میری آخری ٹویٹ ہو […]

close