گھر میں گھس کر ماریں گے‘ جناح ہاؤس جلانے والے شر پسندوں کی شرمناک گفتگو منظرعام پر آ گئی

اسلام آباد (پی این ا ٓئی )لاہور میں جناح ہاؤس میں اب تک کی سامنے نہ آنے والی وڈیو کے ہوشربا مناظر اور شر پسندوں کی شرمناک گفتگو منظر عام پر آ گئی،بغض و عناد میں سیاسی جماعت کے شر پسندوں کے شرمناک جملوں نے […]

کور کمانڈر حملہ کیس، سابق آرمی چیف کی نواسی کے گھر چھاپہ، ملزمہ فرار، شوہر گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی)کورکمانڈر ہاؤس لاہور پر حملہ کیس میں پولیس نے سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی بیٹی اور سابق آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ کی نواسی خدیجہ شاہ کے گھر چھاپہ مارا ہے۔ نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق پولیس کے […]

شدید زلزلہ کے لیے تیار رہیں! ماہرین کی خوفناک زلزلہ سے متعلق نئی پیشنگوئی

ایمسٹرڈیم(پی این آئی)ڈچ سیسمولوجسٹ فرینک ہوگریبِٹس ایک مرتبہ پھر زلزلوں کی پیشین گوئی کے ذریعے شہ سرخیوں کا موضوع بن رہے ہیں۔ فرینک ہوگریبِٹس نے اپنی تازہ ترین وراننگ نما پیشین گوئی کی بنیاد سیاروں اور زمین سے مربوط ان کی نقل وحرکت پر رکھی […]

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، روڈ ٹو مکہ کے تحت کتنے ہزار پاکستانی سعودی عرب پہنچیں گے، تفصیلات سامنے آگئیں

ریاض(پی این آئی )پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن مالکی نے کہاہے کہ روٹ ٹو مکہ کے تحت 26 ہزار پاکستانی سعودی عرب پہنچیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے سے گفتگومیں انہوں نے کہاکہ سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا،ان […]

خدا حافظ خان صاحب! اجمل وزیر بھی اڑان بھر گئے

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق مشیر اطلاعات کے پی کے اجمل وزیر نے بھی پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا ۔ پریس کانفرنس کے دوران اجمل وزیر نے کہا ہے کہ وہ پارٹی سے الگ ہوتے ہوئےعمران خان […]

ایشیا کپ کے نئے ہائبرڈ ماڈل اور 4 ممالک کی ہاں نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد (پی این آئی )ایشیا کپ کے نئے ہائبرڈ ماڈل اور 4 ممالک کی ہاں نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کے ایشیا کپ اور ورلڈکپ کے حوالے سے سخت موقف نے بھی بھارت […]

عمران خان نیب کے سامنے کب پیش ہوں گے؟ فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 22 مئی کو حاضری کا نوٹس بھیج دیا۔عمران خان نے نیب کے نوٹس کا تحریری جواب بھجوادیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 22 مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے […]

شعیب ملک کی بیٹے اذہان سے متعلق بڑی خواہش سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی کھلاڑیوں میں سب سے زیادہ لائم لائٹ میں رہنے والے گلیمرس کرکٹر شعیب ملک بیٹے کوحافظ قرآن بنانا چاہتے ہیں۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں میزبان کی جانب سے شعیب ملک سے ان کے بیٹے کے حوالے سے پوچھا گیا کہ […]

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ۔ پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات 6 جون کو ہوں گی اور 14 اگست تک ہوں گی،محکمہ تعلیم سندھ نے بھی 2 ماہ کی […]

عمران خان نے لائیو خطاب کے دوران غصے میں گالی دیدی

لاہور(پی این آئی) عمران خان نے لائیو خطاب کے دوران غصے میں گالی دیدی۔ کارکنوں سے خطاب کے دوران لائٹ چلے جانے پر پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کے منہ سے گالی نکل گئی۔ زمان پارک میں عمران خان اپنے کار کنوں سے خطاب […]

چیف جسٹس اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5ججز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں زیر سماعت مقدمات اور اہم قانونی اور آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات میں چیف […]

close