حکومت نے 25 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) یوم تکریم شہدا پر وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 25 مئی کو یوم تکریم شہدا کے موقع پر عام تعطیل کی منظوری دے دی۔ کابینہ ڈویژن نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ خیال […]

خدیجہ شاہ کو ریلیف دلوانے کی کوشش؟ عون چوہدری کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے کھیل و سیاحت عون چوہدری نے کہا ہے کہ کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے میں مطلوب پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹر و معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو بچانے کیلئے میں نے کسی قسم کی […]

ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ، پاکستانی روپیہ کمزور ترین کرنسی بن گیا

اسلا م آباد(پی این آئی)ملک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 15 پیسے پر بند ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 59 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں گذشتہ […]

میں نےمیسج میں عمران خان کو ایک بات سمجھائی کہ ریاست سے ٹکراؤ کی پالیسی چھوڑ دیں، فیاض الحسن چوہان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس جاری ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات پر ملک کے 24 کروڑ عوام دکھی ہیں، اس پر میں بھی دکھی […]

بریکنگ نیوز! شیریں مزاری کا تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ، سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر نے پارٹی سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا جس کا باضابطہ اعلان وہ جلد کریں […]

عمران خان کی بہن عظمی خان کیخلاف اراضی کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) اینٹی کرپشن پنجاب نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہن عظمی خان کے خلاف لیہ میں 5ہزار 261کنال اراضی کے کیس کی تحقیقات تیز کردیں۔ عمران خان کی بہن عظمی خان نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے دور میں […]

کور کمانڈر کی وردی پہن کر غنڈہ گردی کرنے والے شخص نے اعتراف جرم کرلیا ،مقصد کیا تھا ؟ سب کچھ بتا دیا

لاہور (پی این آئی)سابق وزیر اعظم تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو شر پسندی اور کور کمانڈر کے یونیفارم کی بے حرمتی کرنے والے پی ٹی آئی کارکن جان محمد نے اعتراف کیا ہے کہ ہمارا کام […]

آئندہ مالی سال کا بجٹ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد کب پیش کیا جائے گا، تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات اور غریب اور متوسط طبقے کی مالی مشکلات میں کمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے […]

پی ٹی آئی کے سینئر رہنمائوں کے گرد گھیرا تنگ، عدالت نے ظلِ شاہ قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا

لاہور ( پی این آئی) عدالت نے ظل شاہ قتل کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی رہنمائوں کی ضمانتیں خارج کردیں۔ایڈیشنل سیشن جج بلال بیگ نے ظلِ شاہ قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق سیشن کورٹ نے پی […]

عمران خان سے نیب کی تفتیش، القادر یونیورسٹی کو ملنے والے عطیات کا ریکارڈ مانگ لیا

اسلام آباد (پی این آئی)نیب راولپنڈی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں القادر یونیورسٹی کو ملنے والے عطیات کا ریکارڈ مانگ لیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی […]

نیب فیئر نہیں ہے،نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے،چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کیدوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دئیے ہیں کہ نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے، نیب کو ایک اختیار مل گیا جسے ہر جگہ استعمال کررہا ہے۔سپریم کورٹ میں نیب ملزم […]

close