فیس بک دوستی محبت میں تبدیل، کس ملک کی دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی، دین اسلام قبول کر کے محبوب سے شادی کر لی

سرگودھا(پی این آئی)پاکستان کے نوجوان سے فیس بک کے ذریعے دوستی سے محبت میں گرفتار یوکرائنی دوشیزہ نے حافظ آباد پہنچ کردین اسلام قبول کر کے اپنے محبوب سے شادی کر لی اور اپنے سسرال میں خوش وخرم زندگی کا آغاز کرتے ہوئے پاکستان کو […]

marriage

تاریخ میں پہلی مرتبہ روسی کارگو بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا

کراچی(پی این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک روسی کارگو بحری جہاز کراچی بندرگاہ پر پہنچ گیا۔ ڈیلی ڈان کے مطابق کرسٹل سینٹ پیٹرزبرگ نامی یہ کارگو جہاز صرف 21دن میں روس سے پاکستان پہنچا ہے۔ جمعرات کے روز کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر […]

نواز شریف پر حملہ، سیکیورٹی انچارج بیان سے مکر گئے

اسلام آباد (پی این آئی) لیگی قائد کے سیکیورٹی انچارج نواز شریف پر حملے کے بیان سے مکر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سیکیورٹی انچارج خرم بٹ نے لندن میں میاں نواز شریف کی گاڑی پر حملے کے حوالے سے ٹوئٹر پر خبر […]

نواز شریف کی پاکستان واپسیی

عمران خان کے سامنے مذاکرات کیلئے بڑی شرط رکھ دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر احسن اقبال نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے مذاکرات کو مشروط قرار دے دیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ‘نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان […]

پی ٹی آئی کے ایک اور سابق رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )پی ٹی آئی کے ایک اور سابق ایم این اے جمشید تھامس نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پشاور کے رہائشی اور اقلیت ونگ کے جنرل سیکرٹری نے اپنے عہدے سے مستعفی ہوتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا […]

اربوں کی ٹیکس چوری کا بڑا اسکینڈل پکڑا گیا

کراچی (پی این آئی) ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن( ان لینڈ ریونیو ) ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور جعلی انوائسز کے ذریعے اربوں روپے کی ٹیکس چوری کے بڑے اسکینڈل کاسراغ لگاتے ہوئےعلی احمد جمانی اور عامرلاٹ نامی 2ملزمان کو گرفتار […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی رات گئے ہنگامی پریس کانفرنس، انٹیلی جنس ایجنسیوں نے خوفناک آڈیو کال پکڑ لی، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کی ایجنسیوں نے ایک گفتگو پکڑی ہے جس میں دو طرح کی منصوبہ بندی کی جارہی تھی اور اس پر آج رات ہی عمل ہونا تھا۔ ہنگامی پریس کانفرنس کرتے […]

اتوار سے شروع ہونیوالا بارشوں کا سلسلہ کتنے روز جاری رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)آج رات کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، جبکہ خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ […]

فرح گوگی بڑی مشکل میں پھنس گئی، ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) فرح گوگی بڑی مشکل میں پھنس گئی۔۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں فرح گوگی کے شوہر احسن جمیل گجر بھی ملزم نامزد ہیں۔ مقدمہ محکمہ […]

فیصل واوڈا نے جہانگیر ترین کی سیاسی جماعت میں شمولیت سے متعلق فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان نے مراد سعید کو چھپایا ہوا ہے۔فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ سیاست کو شہدا کی قبر تک لے جانے پر مذاکرات کا دروازہ بند ہوگیا ہے۔ مذاکرات کا […]

پاکستان تحریک انصاف شدید ترین مالی بحران کا شکار ہوگئی

راولپنڈی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف مالی بحران کا شکار ہو گئی، جس کی وجہ سے ملازمین کو تنخواہیں نہیں مل رہیں اور اس سلسلے میں جاری ہونے والے چیکس بھی باؤنس ہونے لگے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی عہدے داروں کی جانب سے پارٹی […]

close