اسد عمر کو عدالت سے بڑاریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مئی کے واقعات پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد عمر کے خلاف لاہور میں درج دہشتگردی کے مقدمے میں 25 ہزار روپے کے مچلکوں پر حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں […]

اندرونی اور بیرونی قوتوں کے درمیان گٹھ جوڑ عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کوئٹہ میں افسران سے خطاب

کوئٹہ (پی این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کیلئے اندرونی اور بیرونی قوتوں کے درمیان گٹھ جوڑ عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے۔       پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]

فواد چوہدری نے ق لیگ میں شمولیت کی خبروں پر ردِعمل دیدیا

لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے چوہدری سرور سے ملاقات اور ق لیگ میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری محمد سرور سے کوئی ملاقات نہیں […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کرنے کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس حملے پر میری سوچ کے مطابق عمران خان کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل بنتا ہے، ملٹری انویسٹی گیشن ٹیم نے فیصلہ کرنا ہے۔         جن لوگوں کو […]

فواد چوہدری اور جہانگیر ترین کے رابطے کی تصدیق کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور جہانگیر ترین کے قریبی ساتھی عون چوہدری نے نئی پارٹی کے قیام کی تصدیق کردی۔ عون چوہدری کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں میں آپس میں مشاورت ہوتی رہتی ہے۔       نئی […]

جہانگیر ترین کی بہن پی ٹی آئی سینیٹر سیمی ایزدی نے بھائی کو مبارکباد دیدی، بھائی کی پارٹی میں شمولیت کے سوال پر کیا کہا؟

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر سیمی ایزدی اپنے بھائی جہانگیر ترین کے کام کی معترف ہو گئیں۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہانگیر ترین میرے بھائی ہیں،وہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں، انہیں مبارکباد دیتی […]

انسداد دہشتگردی عدالت کا یاسمین راشد سے متعلق بڑا حکم آگیا

لاہور (پی این آئی) جلاؤ گھیراؤ کیس،انسداد دہشت گردی عدالت نے یاسمین راشد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں تھانہ شادمان کو آگ لگانے اور توڑ پھوڑ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،جج عبہر گل خان […]

خدیجہ شاہ سے ملاقات اور میڈیکل کرانے کی درخواست پر عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں جناح ہاؤس حملہ کیس کی مرکزی ملزمہ خدیجہ شاہ سے ملاقات اور میڈیکل کرانے کیلئے دائر درخواست خارج کردی گئی۔کورکمانڈر ہاؤس لاہور حملہ کیس کی مرکزی ملزمہ خدیجہ شاہ سے ملاقات اور میڈیکل کرانے کیلئے دائر درخواست خارج کرنے […]

عمران ریاض خان کا گھر والوں سے رابطہ بحال، کب تک واپسی ہوگی؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی اور ولاگر نوراللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ یوٹیوبر اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کے حوالے سے اچھی خبر آئی ہے اور ا ن کا فیملی کیساتھ رابطہ بحال ہوگیا ہے۔           اپنے […]

جہانگیر ترین نئی سیاسی جماعت بنانے سے لاہور میں پہلے کس کے گھر پہنچ گئے؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل مچ گئی

لاہور ( پی این آئی) جہانگیرترین نے نئی سیاسی جماعت بنانے کیلئے کوششیں تیز کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق سنیئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے جہانگیر ترین اور ان کے ساتھیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا،ظہرانہ عبدالعلیم خان کی رہائش گاہ پر دیا گیا […]

آندھی اور طوفانی بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ بلوچستان کے علاقوں قلعہ عبداللہ، پشین، زیارت، دکی اور ہرنائی میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔         محکمہ […]