اسلام آباد (پی این آئی) فیاض الحسن چوہان نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا عندیہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیاض الحسن چوہان نے ملاقات کی ہے،ملاقات […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب)نے القادر ٹرسٹ کیس سکینڈل میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7جون کو طلب کرلیا ہے۔ نیب نوٹس میں 190ملین پاؤنڈسکینڈل میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو 7جون کو نیب راولپنڈی پیش ہونے […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی منظوری سے حلیم عادل شیخ کو صدر تحریک انصاف سندھ مقرر کر دیا گیا۔حلیم عادل شیخ کو تحریک انصاف سندھ کا صدر مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔اس سے قبل علی […]
لاہور( پی این آئی) سینئر سیاستدان جہانگیر ترین اپنی سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل کرنے کے قریب آ گئے ۔ 70 سے زائد موجودہ اور سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے جہانگیرترین کی ٹیم میں شامل ہونے کی حامی بھر لی ۔ جہانگیر ترین […]
لاہور (پی این آئی) چوہدری پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الہی کو کرپشن کے مقدمے سے بری کرنے کا حکم دیا تاہم انہیں ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا […]
ممبئی (پی این آئی)لائیو شو کے دوران بھارتی گلوکارہ کو گولی لگ گئی، ڈاکٹرز نے گلوکارہ کی حالت خطرے سے باہرقرار دے دی۔بھارتی ریاست بہار میں ایک ثقافتی پروگرام کے دوران پرفارم کرتے ہوئے وہاں موجود لوگوں کی جانب سے خوشی میں کی گئی فائرنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی )چودھری پرویز الہٰی کو ایک مقدمے میں بری ہونے کے بعد دوسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الٰہی کو عدالت سے بری ہوتے ہی کرپشن کے دوسرے […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا ہے ۔ اسٹیٹ بینک آپاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت میں 30پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی نےپارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان حلقہ این اے 31سے تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما نے پارٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی۔عثمان بزدار […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے اہم سابق رکن قومی اسمبلی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے جواد حسین پی ٹی آئی کو چھوڑ نے کے بعد پیپلز پارٹی کا حصہ […]