انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا ہے ۔ اسٹیٹ بینک آپاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت میں 30پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت285روپے 38پیسے سے بڑھ کر 285روپے 68پیسے ہو گئی ہے ۔

close