وفاقی بجٹ میں کسانوں کیلئے بھی بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ نے بتایا کہ زرعی قرضوں کی حد کو رواں مالی سال میں 1800ارب سے بڑھا کر 2250 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔ بجلی اور ڈیزل کے بل کسان کے سب سے بڑے اخراجات میں شامل ہیں لہٰذا اگلے مالی […]

جہانگیر ترین پارٹی بنانے کا اعلان کرتے ہی کہاں روانہ ہوجائیں گے؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین آج رات برطانیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ معمول کا طبی معائنہ کروائیں گے۔ جہانگیر ترین ایک ہفتہ برطانیہ میں قیام کریں گے، ان کی برطانیہ میں اہم سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا بھی […]

حکومت نے بجٹ میں بیرون ملک سے رقم بھجوانے والوں کو بڑی سہولت دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے بیرون ملک سے رقم بھیجنے والوں کو مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ترسیلات زر کو فروغ دینے کیلئے مراعات دی جارہی ہیں۔ ترسیلات زر کے ذریعے غیر منقولہ جائیداد خریدنے […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوا؟ وفاقی کابینہ نے منظور ی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 30 فیصد ایڈہاک اضافے کی منظوری دے دی ہے، گریڈ ایک سے 16کے ملازمین کیلئے 35فیصد اور گریڈ17 سے اوپر کے ملازمین کیلئے30 فیصد ایڈہاک ریلیف اضافہ ہوگا، ضروری اشیاء […]

وزیر اطلاعات نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ایک فتنہ فسادی اور انتشار نے ملک معیشت پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی،اب سمت استحکام کی طرف ہے۔ پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات […]

70 فیصد آبادی کے لیے بجٹ میں خوشخبریاں

اسلام آباد (پی این آئی)یوتھ پروگرام کی معاون خصوصی شیزا فاطمہ نے کہا ہے کہ 70 فیصد آبادی کے لیے بجٹ میں خوشخبریاں ہیں۔ پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے یوتھ پروگرام کی معاون خصوصی شیزا فاطمہ نے […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ کیا جائے گا ؟ تین تجویز سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی )نئے مالی سال کے لیے 14 ہزار 6 ارب روپے کا 6 ہزار ارب خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ میں 700 ارب کے نئے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے جب کہ تنخواہوں اور پنشن میں اضافے […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس، دفاع کیلیے 1804 اور ترقیاتی پروگرام کیلئے 1150 ارب کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )نئے مالی سال کے لیے 14 ہزار 6 ارب روپے کا 6 ہزار ارب خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ میں 700 ارب کے نئے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے جب کہ تنخواہوں اور پنشن میں اضافے […]

9 مئی، مردان میں ہونیوالے واقعہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ویڈیو میں موجود بندہ کس کا خاص آدمی نکلا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

مردان (پی این آئی)9 مئی کو مردان میں ہونے والے سانحے کے دن کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔پی ٹی آئی کے سابق وزیر عاطف خان کا پولیٹیکل سیکرٹری شیر بہادر مہمند شرپسندوں کوحملے کیلئے پنجاب رجمنٹ سینٹرلیکرگیا جو راستے بھر حملہ آوروں کو شہ […]

طوفان بائپر جوائے، تیز ہوااور موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی)بحیرہ عرب میں انتہائی شدید سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت برقرار ہے جس کے باعث 13 جون کی رات سے سندھ مکران کی ساحلی پٹی پر تیز ہوا اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان 12 […]

استحکام پاکستان پارٹی، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے معاملات طے پاگئے

لاہور(پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے درمیان معاملات طے پاگئے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ کے پی پرویز خٹک اور جہانگیر ترین کافی دنوں سے رابطے ہیں جس کے بعد دونوں رہنماؤں میں معاملات طے پاگئے ہیں۔ذرائع کے […]

close