اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب کے سابق وزیر علی افضل ساہی کو پیشی کے موقع پر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں علی افضل ساہی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس کے بعد ان کو گرفتار کیا […]
لاہو ر(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کے لئے 4 بڑی ٹیموں کے بورڈز سے رابطہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ سے رابطے شروع کر […]
لاہور ( پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔اسلام آباد سمیت لاہور، […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی خام تیل کی ادائیگی چینی کرنسی (یو آن)میں کی گئی۔گزشتہ روز پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچا تھا،183میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45ہزار میٹرک ٹن تیل […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں غیر معمولی کمی ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت تقریباً 3 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے، برینٹ خام آئل کے سودے 2.95 ڈالر کمی کے بعد 71.84 ڈالر […]
کراچی (پی این آئی) کراچی اور دیگر کئی علاقوں میں بادل پھٹنے کا خدشہ، سمندری طوفان کے باعث ٹھٹھہ، سجاول اور بدین میں 3 سے 4 سو ملی میٹر ،کراچی میں 100 ملی میٹر تک بارش متوقع۔ تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب میں […]
لاہور(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین نے میڈیاپر نمائندگی کیلئے پارٹی کے ترجمان مقرر کر دیے۔ جہانگیر ترین نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ اسحاق خاکوانی، نعمان لنگڑیال، سعید اکبر نوانی اور فردوس عاشق اعوان کو میڈیا پر پارٹی […]
کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں کتنے روز تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا؟.. محکمہ موسمیات نے 13 جون سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ […]
کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی یو سی چیئرمینز نے میئرکراچی کیلئے جماعت اسلامی کےامیدوارکو ووٹ نہ دینے کااعلان کر دیا۔ یوسی چیئرمینز نے کہا ہے کہ کراچی کے زمینی حقائق ہم جانتے ہیں، میئر کراچی کے انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں آن لائن ایئر ٹیکسی سروس 18 جون سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ملک کے نو ایئر پورٹس سمیت پرائیوٹ ائیرپورٹ پر بھی سروس میسر ہوگی، ایئر ٹیکسی سروس سے دور افتادہ علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پرآمد ورفت […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی خام تیل کی ادائیگی چینی کرنسی (یو آن) میں کی گئی۔گزشتہ روز پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچا تھا۔ 183 میٹر لمبے روسی جہاز ’پیور […]