پی ٹی آئی کے اہم رہنما کو استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت، کیا فیصلہ سنایا؟

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف کے ایک اور سابق کھلاڑی کو استحکام پاکستان پارٹی نے شمولیت کی آفر کر دی۔ سابق مشیر میری ٹائم اور تحریک انصاف کے سابق رہنما محمود مولوی نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی سے شمولیت کی آفر ہے، […]

چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف ہی ہوں گے، پیپلزپارٹی ڈٹ گئی، نجم سیٹھی کی چھٹی کا امکان

لاہور (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی چیئرمین شپ پر پیپلز پارٹی کا حق ہے ، امید ہے پیپلز پارٹی کے ذکا ءاشرف ہی چیئرمین پی سی بی بنیں گے۔ فیصل کریم […]

شعیب اختر کی نوجوان بیٹی کہاں سے آگئی؟ سوشل میڈیا پر مبینہ تصویر پر بحث چھڑ گئی

کراچی (پی این آئی) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے ایلین شیخ نامی لڑکی کو اپنی بیٹی کہہ کر مداحوں کو گھما کر رکھ دیا، سوشل میڈ یا صارفین نے دونوں کی تصویر شئیر کرتے ہوئے انہیں باپ بیٹی قرار دے دیا۔شعیب […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کو پنجاب یونیورسٹی سے بی اے کی ڈگری جاری کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)نواز شریف کو پنجاب یونیورسٹی سے بی اے کی ڈگری مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی بی اے کی ڈگری گم ہوگئی تھی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نے نے ڈپلیکیٹ ڈگری کے حصول کے لیے اپلائی کیا […]

محکمہ موسمیات نے مزید کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)حالیہ بارش کے بعد شہر لاہور کا موسم قدرے خوشگوار ہو گیا ۔گرمی کی شدت میں کمی، عموماً 42 ڈگری پر رہنے والا پارہ 29 پر آگیا۔بارش کے بعد سہانا موسم دیکھ کر لاہوریوں کے چہرے کھل اٹھے۔شہر لاہور میں مطلع جزوی […]

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اچانک کروڑوں ڈالرز کا اضافہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی) ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 11کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے، جس سے اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس […]

حافظ نعیم الرحمٰن نے مئیر کے الیکشن سے پہلے کتنے افراد کو اغوا کیے جانے کا دعویٰ کر دیا؟ اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ میئر کے الیکشن سے قبل ہماری 2 خواتین سمیت 31 افراد کو اغواء کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ آج پاکستان کی جمہوریت کےلیے بد ترین دن ہے۔ جمہوریت پر شب […]

پی ٹی آئی کے ایک اور سابق وزیر نے پارٹی چھوڑ دی، دو اہم وکٹیں گر گئیں

لاہور (پی این آئی) سابق صوبائی وزیر انصر مجید نیازی اور سابق رکن پنجاب اسمبلی عامر عنایت شہانی نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے ۔ سابق وزیر انصر مجید نیازی نے اپنے ویڈیو میں پیغام میں تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کیا۔ […]

سمندری طوفان بپرجوائے پاکستان سے کب ٹکرائے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی (پی این آئی)سمندری طوفان کے دو سے چھ گھنٹے میں کیٹی بندر اور بھارتی گجرات سے ٹکرانے کا خطرہ ہے۔ کراچی میں طوفان کے اثرات نمایاں، موسم ابر آلود اور تیز ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ بارش بھی زور پکڑ رہی ہے۔ محکمہ موسمیات […]

چوہدری پرویز الٰہی کیساتھ جیل میں مبینہ طور پر نارروا سلوک، پرویز الٰہی کی اہلیہ میدان میں آگئیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر پرویز الٰہی کی اہلیہ کا شوہر کی طبیعت کی خرابی سے متعلق اہم ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ان کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی کو عام قیدیوں والے حقوق بھی نہیں دیئے جارہے، ان کے ساتھ جیل […]

پیٹرول قیمتوں میں کمی ہوگی یا نہیں؟ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ کا پٹرولیم مصنوعات سستی نہ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں جون کے بقیہ 15 ایام کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کیا۔ وزیر خزانہ نے کہا […]

close