شاہد خاقان عباسی کے ن لیگ کو چھوڑنے کی خبروں پر ن لیگ کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے تحفظات سے آگاہ ہیں، بلاول کو شاید ٹھیک سے بریف نہیں کیا جا رہا، شاہدخاقان عباسی پارٹی کا اثاثہ ہیں، وہ کبھی ن لیگ سے جدا ہیں نہ پارٹی ان سے […]

یونان کشتی حادثہ، کشتی ڈوبنے سے پہلے ہی کتنے پاکستانیوں کی موت ہوچکی تھی اور وجہ کیا بنی؟ زندہ بچ جانیوالوں کے ہوشربا انکشافات

لندن (پی این آئی) کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی زیادہ اموات سے متعلق اہم انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق یونان کشتی حادثے میں بچ چانے والے مسافروں کی جانب سے برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں یہ انکشاف […]

تین ممالک نے عیدالاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیا

کوالالمپور ( پی این آئی ) برونائی، ملائشیا اور انڈونیشیا نے عیدالاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق برونائی میں اتوار کو چاند نظر نہیں آیا، اس لیے عید الاضحی کا پہلا دن جمعرات 29 جون کو منایا جائے گا۔ دوسری […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظیفے کی رقم بڑھا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرپرسن بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے بینظیر کفالت وظیفے میں 25 فیصد اضافہ کیا ہے۔ ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا ہے کہ مالی سال 23-2022ء کی چوتھی سہ ماہی قسط کے 9000 […]

یونان کشتی حادثہ، پاکستانیوں کو غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک بھجوانے والا مرکزی کردار گرفتار

اسلام آبا د(پی این آئی ) یونان کشتی حادثہ، لوگوں کو بیرون ملک بھجوانے والا مرکزی کردار کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایف آئی اے حکام نے بتایا ہے کہ ملزم نے فاروق آباد کے رہائشی زاہد اکبر سے […]

ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیاگیا

ریاض (پی این آئی ) سعودی عرب نے ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی جریدے خلیج ٹائمز کے مطابق سعودی عرب میں عید الاضحی 28 جون کو ہو گی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق عرفہ کا دن جو اسلام میں مقدس […]

عیدالاضحی 28جون کوہونے کا امکان، سعودی سپریم کورٹ کا شہریوں کیلئے اہم اعلان

ریاض ( پی این آئی ) سعودی سپریم کورٹ نے آج شام عوام سے ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل کر دی۔ سعودی فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق اس سال عید الاضحیٰ 28 جون کو ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق […]

لیگی کارکنان تیاری کرلیں، نواز شریف نے لندن سے اعلان کردیا

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت جاری کردیں۔اپنے بیان میں میاں محمد نوا ز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں کسی بھی وقت انتخابات کا اعلان ہوسکتا ہے۔ […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری آگئی۔۔۔ لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے جنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، آج ملک کے […]

ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحی29جون کو منائی جائیگی، پہلا ملک جس نے اعلان کردیا

دبئی (پی این آئی) فلکیات کے مرکز کے مطابق اسلامی مہینے ذوالحجہ کے آغاز کا اشارہ دینے والا ہلال کا چاند اتوار کو خود مختار ریاست برونائی میں نظر نہیں آیا اس لیے برونائی میں عید الاضحیٰ کا پہلا دن جمعرات 29 جون کو منایا […]

close