لاہور(پی این آئی )لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے ،شہر بھر میں 10 گھنٹوں میں 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ترجمان نگران پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیاہے کہ شہر بھر کے درجن […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف کو پاک فوج کے ہیڈکوارٹر، جی ایچ کیو پر حملے کے کیس میں ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف پر کارکنان کو حملے کیلئے اکسانے، حملے کی منصوبندی اور […]
لاہور (پی این آئی) لاہوریئے الرٹ ہو جائیں، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ بارش کا اگلا سپیل آج رات 9 بجے آنے کی پیشگوئی ہے۔ بارش نے لاہور میں اربن فلڈنگ کی صورت حال پیدا کر دی، شہر میں ہر طرف […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈی آئی خان سے تحریک انصاف کے عہدیداروں حبیب اللہ کنڈی اور عرفان کنڈی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حبیب اللہ کنڈی نے کہا […]
کراچی (پی این آئی) اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی ایک روپے اضافے سے 280 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوئی۔دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار […]
لاہور (پی این آئی ) لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ 9 گھنٹے مسلسل جاری رہنے والی بارش سے لاہور ڈوب گیا۔ گلی ، بازار چوک چوراہے تالاب کا منظر پیش کررہےہیں۔لاہور سمیت پنجاب کےدیگر شہروں میں موسلادھار بارش سے گرمی […]
اسلام آباد (پی این آئی )قومی ٹیم کے معروف سابق کھلاڑی شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے ورلڈکپ 2023ء میں عمر اکمل کی جگہ نظر نہیں آتی۔ ایک انٹرویو میں سابق آل راؤنڈر سے عمر اکمل بارے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کوآگے بڑھنے کا موقع ملا اور معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے۔نجی ٹی وی جیوز نیوز کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز […]
لاہور(پی این آئی )ماورہ نے کشمیری دلہن کا روپ دھار لیا۔پاکستانی خوبرو اداکارہ، ماڈل ماورہ حسین نے اپنی نئی تصویریں اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔یونیورسٹی آف لندن سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرنے والی اداکارہ ماورہ حسین آج کل اپنے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) لاہور میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے، بعض علاقے ندی نالے کا منظر پیش کر رہے ہیں۔ گزشتہ 6گھنٹے میں سب سے زیادہ لکشمی چوک میں 234 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی،نشتر ٹاؤن کے علاقے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی دور حکومت میں 29 افراد کو فوجی عدالتوں سے سنائی گئی سزاؤں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ان سزاؤں کو چیلنج کرنے کی درخواست کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کی جانب سے آرٹیکل 184(3) کے تحت دائر […]