گاڑیوں کے خریداروں کیلئے بُری خبر، آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں

کراچی (پی این آئی) گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر، دو آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں کمپنیوں نے قیمتوں میں اس نئے اضافے کی کوئی وجہ نہیں بتائی، لیکن ممکنہ وجوہات میں ایل […]

ایک امیدوار قومی اسمبلی کی کتنی نشستوں سےایکساتھ الیکشن لڑسکتا ہے؟ نیا بل منظور کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) قائمہ کمیٹی کا اجلاس،قومی اسمبلی کے 2 سے زائد حلقوں میں انتخابات لڑنے پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا۔ اجلاس […]

استحکام پاکستان پارٹی نے آئندہ الیکشن میں انتخابی اتحاد سے متعلق فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین اور پارٹی صدر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔اجلاس میں پارٹی کے سینئر رہنما اسحاق خاکوانی، عون چودھری، ڈاکٹر فردوس عاشق […]

علیم خان پر الزامات کا جواب، فیاض الحسن چوہان نے تحریک انصاف کے اندر کی خبر لیک کردی

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ 2011 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن تاریخ کے سب سے زیادہ دھاندلی زدہ انتخابات تھے۔ مرکز سے لے کر یوسیز تک اپنی مرضی […]

محکمہ موسمیات نے 5دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 5دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔ موسمیاتی تجزیہ کاروں نے کراچی میں 7سے 11جولائی کے دوران بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہے کہ اس وقت خلیج بنگال پر ہوا کا […]

خودکش دھماکہ ہوگیا، شہادتیں

راولپنڈی(پی این آئی) شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خودکش بمبار سکیورٹی فورسز کی گاڑی سے ٹکرا گیا، دھماکے سے تین سکیورٹی اہلکار شہید اور تین شہری شدید زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان […]

بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) کے الیکٹرک نے بجلی فی یونٹ ایک روپے 49 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی، فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی وجہ مہنگی بجلی اور ایندھن کی قیمتیں ہیں۔کے الیکٹرک نے مئی 2023 کیلئے ایف سی اے کی درخواست […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف، کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹور پر کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹور پر کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ معروف برانڈ کے کوکنگ […]

عدالت نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا انتخاب ملتوی کر دیا، وجہ سامنے آگئی

گلگت بلتستان (پی این آئی) سپریم ایپلٹ کورٹ گلگت بلتستان نے نئے وزیراعلٰی کا انتخاب ملتوی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم ایپلٹ کورٹ گلگت بلتستان نے نئے وزیراعلٰی کے انتخاب کیلئے اسمبلی اجلاس روکنے کا حکم دے دیا۔ جی بی کے نئے وزیراعلٰی کے […]

تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، فارورڈ بلاک بن گیا

گلگت بلتستان (اردوپوائنٹ،اخبارتازہ ترین ۔ 05 جولائی 2023ء) گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب سے قبل تحریک انصاف کا فارورڈ گروپ سامنے آ گیا۔ گروپ کی قیادت وزیر صحت گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کر رہے ہیں۔انہوں نے 7 سے 8 منحرف اراکین کی […]

close