اسلام آباد(پی این آئی)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف توہین عدالت درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ توہین عدالت کی درخواست ایڈووکیٹ شاہد رانا نے دائر کی ہے ۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف […]
اسلام آباد(پی این آئی) منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری ہو گئے۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور کے جج بخت فخر بہزاد نے سلیمان شہبازاور دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت کی ، سلیمان شہبازعدالت […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملکی معاشی اعشاریوں سے پریشان شہریوں پر حکومت نے ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاری کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی صارفین پر بجلی بم گراتے ہوئے فی یونٹ بجلی ایک روپے25پیسے مہنگی کر دی، نیشنل الیکٹرک اینڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی ) برطانوی ائیر لائن ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بند کر دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق برطانوی ایئر لائن ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بند کردیا ہے، ورجن اٹلانٹک کی اسلام اباد انٹرنیشنل ائرپورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟۔۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبر پختونخوا ، خطہ پوٹھوہار، جنوبی پنجاب، بالائی سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں آندھی اورگرج […]
کراچی(پی این آئی)تحریک انصاف نےسابق وفاقی وزیر علی زیدی اور رکن سندھ اسمبلی عباس جعفری کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔ یہ دونوں رہنما عملاً تحریک انصاف کو پہلے ہی چھوڑ چکے ہیں۔سیکریٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے علی زیدی اور عباس جعفری کی رکنیت […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ابھی سیلاب کا خدشہ نہیں ہے ، گزشتہ برس بھی بھارت نے پانی چھوڑا تھا لیکن یہاں آتے آتے 13000 کیوسک رہ گیا تھا ۔ نگران وزیر اعلیٰ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) و جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے ملاقات میں کہا میں آپ کو سینیٹ کا رکن اور پھر چیئرمین دیکھنا چاہتا […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبر پختونخوا ، میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے ، خطہ پوٹھوہار شمال مشرقی پنجاب، میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ جنوب مشرقی سندھ اور شمال […]
نیویارک(پی این آئی)امریکی ماہرین نے پیشگوئی کی ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے زمین کا درجہ حرارت تیزی سے بڑھنے لگا اور مستقبل میں زمین کا درجہ حرارت مزید تیزی سے بڑھے گا۔دنیا بھر میں بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے اس سال سیکڑوں […]
نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں طوفانی بارشوں کے بعد دریائے بیاس بپھر گیا اور دریائے بیاس کا پانی کناروں سے باہر نکل کر آبادیاں اور گاڑیاں اپنے ساتھ بہا لے گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک کی شمالی ریاستوں میں طوفانی بارشوں […]