کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ کاروبار کے آغازکے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 281.50 […]
اسلام آباد(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کے مقدمات میں طلبی کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر رہنما پیش نہ ہوئے ، عدالت نے آئندہ سماعت پر چیئرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کو دوبارہ طلب کرلیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے وقت سے پہلے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت 13 کے بجائے 11 اگست کو ہی اسمبلیاں تحلیل کرسکتی ہے۔ وزیر داخلہ نے مزید […]
لاہور (پی این آئی) مرکزی ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار نے پارٹی میں شمولیت کے لیے بارہا رابطہ کیا۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
کراچی(پی این آئی) آج چھٹی کا اعلان۔۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے حضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرس کے موقع پر 11 جولائی کو تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہےجس کے تحت اس دن بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام محکموں میں تعطیل ہوگی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں شدید معاشی بحران کے بعد دنیا کی مضبوط ترین کرنسی بن کر سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستان میں کاروباری اور معاشی سرگرمیاں تیزی […]
لاہور (پی این آئی) سیکرٹری اطلاعات استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان نے پارٹی سے متعلق سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی باتوں کو محض افواہیں قرار دے دیا۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بعض حلقے استحکام پاکستان پارٹی کے متعلق […]
کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ اڑا دی۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما محمد عمیر نے پی پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے عائد درخواست پر اعتراض عائد کردیا ہے۔پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے استحکام پاکستان پارٹی کے سینیئر رہنما عون چوہدری کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی […]
کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں پشین اسٹاپ پر وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اسرار ترین کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ کوئٹہ کے علاقے پشین اسٹاپ پر نامعلوم ملزمان نے وفاقی […]