شہری تیاری کرلیں، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں سے متعلق پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) شہری تیاری کرلیں۔۔۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر، خطہ پوٹھوہار،شمالی/ شمال مشرقی پنجاب اوربالائی خیبر پختونخوا میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع۔     گذشتہ […]

پی ٹی آئی حمایت نہ کرتی تو آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی مشکل تھی، محمد زبیر کا اعتراف

لاہور (پی این آئی) زبیر عمر کے مطابق اگر تحریک انصاف حمایت نہ کرتی تو آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی مشکل ہو جاتی۔       تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ زبیر عمر نے گفتگو […]

ٹائٹن آبدوز میں مرنیوالوں نے اپنی زندگی کا آخری منٹ کیسے گزارا ہوگا؟ فرانسیسی ماہر کا دردناک انکشاف

میڈرڈ(پی این آئی) حالیہ دنوں بحر اوقیانوس میں ٹائٹن نامی آبدوز اپنے آپریٹر سمیت پانچ لوگوں کو ٹائی ٹینک کے ملبے کی طرف لیجا رہی تھی کہ پانی کا دباؤ برداشت نہ کر سکتی اور پھٹ گئی جس سے پانچوں لوگ لقمہ اجل بن گئے۔ […]

حریم شاہ کا کم آمدنی والے پاکستانیوں کو سستے پلاٹ فراہم کرنے کا اعلان، سوشل میڈیا پر طوفان آگیا

کراچی(پی این آئی) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے لوگوں کو تین لاکھ میں چار مرلے کے پلاٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ ملک کی سیاسی شخصیات کے ساتھ متنازعہ تصاویر اور ویڈیوز بنا کر شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ نے پراپرٹی بینک مارکیٹنگ […]

عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی پرویز خٹک کو پارٹی سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعلیٰ و سابق صوبائی صدر پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کردی اور انہیں پارٹی سے فارغ کردیا۔       سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت […]

ہنڈا نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں پھر ہوشربا اضافہ کر دیا

لاہور(پی این آئی) ہنڈا نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں پھر ہوشربا اضافہ کر دیا۔۔ ہنڈا سی جی 125پاکستان کی مقبول ترین موٹرسائیکلز میں سے ایک ہے۔ یہ بائیک ہنڈا کمپنی کی طرف سے پاکستان میں 1992ءمیں متعارف کرائی گئی تھی جس کے بعداس میں کچھ […]

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کے امیدوار گلبر خان اشتہاری نکلے

مردان (پی این آئی) گلگت بلتستان میں وزرات اعلیٰ کے امیدوار گلبر خان مردان عدالت سے اشتہاری نکلے، حاجی گلبر خان مردان پولیس کو مطلوب ہیں۔       مردان کی عدالت نے گلبر خان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر رکھے ہیں، گلبر خان […]

مون سون بارشیں مزید کہاں کہاں برسیں گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

لاہور (پی این آئی) مون سون بارشیں مزید کہاں کہاں برسیں گی؟۔۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے مون سون بارشوں کے سلسلے کی پیش گوئی سچ ثابت ہو گئی، بادلوں نے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، مختلف علاقوں میں گرج […]

بجلی فی یونٹ مزید کتنی مہنگی ہوگی؟ حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بجلی کم از کم 4 روپے فی یوںٹ مہنگی ہو گی۔       تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان گردشی قرضے کنٹرول کرنے […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی کا پلان ملتوی ہوگیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی) آئندہ عام انتخابات اور میاں محمد نواز شریف کی ممکنہ وطن واپسی کا معاملہ، میڈیا رپورٹس کے مطابق قائد مسلم لیگ نواز شریف کا 14 اگست سے قبل وطن واپسی کا پلان ملتوی ہو گیا۔ پارٹی رہنماؤں کی جانب سے نواز […]

ق لیگ نے ن لیگ کیساتھ 15سے 20نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا امکان ظاہر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ 15سے 20 سیٹوں پر ایڈجسٹمنٹ کریں گے، آگے چل کر استحکام پاکستان پارٹی سے بھی ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے۔       چودھری […]

close