تجارتی خسارہ کیسے کم کیا جا سکتا ہے ؟ وزیراعظم شہباز شریف نے فارمولا بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہنر مند افراد کو بیرون ملک بھیج کر تجارتی خسارہ کم کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے مرکزی کیمپس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اے آروائی کے […]

شاہد آفریدی نے ورلڈکپ میں کس ٹیم کو فائنلسٹ قرار دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں میری ٹاپ فور ٹیمیں پاکستان، بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا ہیں، مجھے لگتا ہے کہ قومی ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں کرنے کی ضرورت نہیں۔ نجی ٹی وی چینل […]

استحکام پاکستان پارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ اڑا دی

اسلام آباد (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ اڑا دی،انصاف لائرزفورم پنجاب کے نائب صدرعبدالمُناف خان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے پی ٹی آئی کے سابق […]

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں پھر اڑان پکڑ لی

اسلام آباد (پی این آئی ) کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد اچانک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی کا رجحان سامنے آیا۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 94 پیسے […]

چینی کی قیمت کو پھر پر لگ گئے

اسلام آباد(پی این آئی) کراچی میں شوگرمافیا پھر سرگرم ہوگئے،ہول سیل کی سطح پر چینی کی ایک بار پھر 4 روپے مہنگی ہونے کی بعد 135 روپے کلو تک پہنچ گئی۔ ہول سیلرز نے چینی کی قیمتوں میں اضافہ کا ذمہ دار شوگر ملرز کو […]

عدت کے دوران نکاح، کیس قابل سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے الزام کے کیس میں سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز […]

آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے سندھ میں مون سون کے نئے سسٹم کے اثر انداز ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 20 سے 22 جولائی کےدرمیان مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ سندھ پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔ محکمہ […]

کہاں کہاں تیز ہوائیں اور بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں آندھی تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ، جبکہ خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، مالاکنڈ، ایبٹ آباد ، مانسہرہ، […]

پیپلزپارٹی میں وزیراعلیٰ سندھ بننے کیلئے ایک اور امیدوار میدان میں آگیا

کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی قومی اسمبلی رکن مخدوم جمیل الزماں نے وزیر اعلیٰ سندہ بننے کی خواہش ظاہر کردی۔مخدوم جمیل الزماں کا کہنا ہے کہ اب وزیر اعلیٰ سندھ بن کر اپنےضلع مٹیاری کےمسائل حل کروں گا۔       اس لیئے کے بننے والے […]

مون سون بارشیں، تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں

دہلی (پی این آئی)بھارت میں مون سون بارشوں نے جہاں شمالی ریاستوں میں تباہی مچارکھی ہے وہیں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی بھی بارشوں اور سیلابی صورتحال سے بری طرح متاثر ہے۔       بھارتی میڈیا کے مطابق مون سون کی بارشوں کے باعث نئی […]

close