ملک میں محرم الحرام کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ اعلان کر دیاگیا

لاہور (پی این آئی) ملک میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم الحرام 20 جولائی بروز جمعرات جبکہ یوم عاشور 29 جولائی بروز ہفتہ کو ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق 1444 ہجری اپنے اختتامی لمحات میں داخل ہو گیا ہے۔ ماہرین فلکیات […]

مارگلہ ٹریل 3 پر لڑکی سے زیادتی کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا، کہانی کچھ اور ہی نکلی

اسلام آباد (پی این آئی) مارگلہ کی ٹریل 3 پرلڑکی کےساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا، پولیس کے مطابق زیادتی کی کہانی جھوٹی نکلی اور معاملہ ملزم اور اس کے ساتھی کے درمیان لڑائی کا نکلا۔پولیس ترجمان نے بتایاکہ نامزد ملزم نعمان […]

عمران خان انتخابات سے قبل نااہل ہوسکتے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف نے عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین انتخابات سے قبل نااہل ہوسکتے ہیں،ہو سکتا ہے باہر سے کوئی بارہواں کھلاڑی آجائے۔ نجی ٹی وی کوخصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاکہ پرویزخٹک سینئر سیاستدان ہیں،انہوں نے […]

نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، ن لیگی کارکنان کیلئے خوشخبری

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کی باقاعدہ تیاریاں شروع کر دی گئیں ، شاندار استقبال کا ٹاسک چیف آرگنائزر مریم نواز کو سونپ دیا گیا جو ملک بھر […]

بجلی مہنگی ہوتے ہی میٹر کے نرخوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) شہریوں کیلئے بری خبر،بجلی مہنگی ہونے کے بعد میٹر کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے نرخ میں تو آئے روز اضافہ ہو رہا ہے،اب میٹر کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ لیسکو نے سنگل اور […]

کون فوج اور عدلیہ میں ٹکرائو چاہتا ہے؟ اعتزاز احسن کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے معروف قانون دان چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف چاہتے ہیں فوج اور عدلیہ میں ٹکراؤ ہو اور ہم راج کریں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے ہمراہ […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی) آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کی قدر گرنے اور معاشی و کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے کے ساتھ ہی جہاں سونے کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی واقع ہوئی تھی، وہاں اب سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے، […]

توشہ خانہ کیس، عدالت نے عمران خان کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ فوجداری کیس،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عمران خان کی جج پر عدم اعتماد کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ فوجداری سے متعلق آج کی سماعت کا محفوظ […]

پشاور میں دھماکہ، تشویشناک خبر آگئی

پشاور (پی این آئی) پشاور میں دھماکہ،8 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد کے فیز 6 میں دھماکہ ہوا ہے،دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور مقامی پولیس موقع پر پہنچ […]

ٹیکس دیے بغیر 8ماہ تک موبائل فونز استعمال کرسکیں گے، پی ٹی اے نے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن متعارف کروا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے آن لائن سسٹم کا اجراء کردیا گیا، جس کے تحت اوورسیز پاکستانی ٹیکس دیے بغیر 8 ماہ تک موبائل فونز استعمال کرسکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت انفارمیشن و […]

آج رات سے 22 جولائی تک ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آج رات سے 22 جولائی تک ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں آج منگل کی رات ملک میں داخل ہوں گی، مون سون […]

close