اسلام آباد (پی این آئی) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں نئے انتخابات بے سود ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ ہو گیا۔اس حوالے سے پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف سعودی عرب اور دبئی کے اعلی وفود سے ملاقاتوں کے بعد […]
لاہور (پی این آئی) منگل کو وزیراعظم یوتھ سپورٹس انیشی ایٹو کے اجراء کی تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف سے بے رخی سے ہاتھ ملانے والے کھلاڑی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وزیراعظم ہائوس کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔ According to PM […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کا ٹرائل حتمی مراحل میں داخل ہو رہا ہے لیکن اس میں رکاوٹیں پیدا کی جا رہی ہیں ۔نیازی نے جو تحائف لیے اس کیس کو ان […]
اسلا م آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چودھری نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بتایا کہ تحریک انصاف سے کوئی رابطہ نہیں۔صحافی نے سوال کیا کہ اعظم خان کے اقبالی بیان پر کیا کہیں گے۔ جس پر فواد […]
اسلام آباد (پی این آئی) راجہ ریاض نے اپوزیشن کی جانب سے نگران وزیراعظم کیلئے تین نام دینے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے ملاقات کی،ملاقت میں نگران سیٹ اپ سمیت مختلف […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر قانون دان اور سیاستدان اعتزاز احسن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اعظم خان کے بیان کا کوئی سر پیر نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سائفر درست نہیں تھا تو ڈی مارش کیوں کیا گیا تھا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)راجہ ریاض کا سیاسی مستقبل کے حوالے سے بڑا فیصلہ۔۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اسمبلیاں 8 اگست کو تحلیل کی جا رہی ہیں، نگراں حکومت 90 روز ہی کے اندر انتخابات کرانے کی پابند ہوگی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز کشمیر، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار سمیت پنجاب، شمال مشرقی اورجنوبی بلو چستان ،خیبر پختونخوا اور سندھ میں آندھی/تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران کشمیر،شمال مشرقی پنجاب، […]
کراچی ( پی این آئی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے غوث بخش مہر نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔غوث بخش مہر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات میں کیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ ن لیگ دو تہائی اکثریت حاصل کرسکے گی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن میں عجیب معاملات ہوتے ہیں کچھ […]